سائنس و ٹیکنالوجی

پوڈکاسٹ فیچر کے بعد گوگل کا ایک اور سروس بند کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نےچند روز قبل پوڈکاسٹ فیچر ختم کرنے کے اعلان کے بعد ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ورک اسپیس پر شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق کمپنی نے وائٹ بورڈنگ ایپ جیم بورڈ کو 2024 کے آخر میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جیم بورڈ ایک ڈیجیٹل […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیق

میڈرڈ: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بائیو ڈیگریڈ ایبل (تحلیل ہو جانے والی) پلاسٹک کی تھیلیاں پلاسٹک کی روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں۔اسپینش نیشنل ریسرچ کونسل کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں تین قسم کی تھیلیوں کا جائزہ لیا گیا جن میں سبزیوں کے نشاستہ سے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی

کیلیفورنیا، امریکا: یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کے لیے Youtube Create کے نام سے اپنی نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کے لیے یوٹیوب نے اپنی پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube create کو متعارف کرایا ہے جو یوٹیوب شارٹس اور عام ویڈیوز کی ایڈیٹنگ […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل کا آئی فون کی تابکاری شعاعوں پر فرانس کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

پیرس: فرانسیسی وزیر برائے ڈیجیٹل کا کہنا ہے کہ ایپل اپنے آئی فون 12 سے خارج ہونے والی تابکاری شعاعوں کے مسئلے کو دور کرنے کیلئے اپنے آئی فون 12 کو اپ ڈیٹ کرے گا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جین نوئیل بیرٹ نے کہا کہ ایپل آنے والے دنوں میں فرانس میں آئی فون 12 […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی صحت

روزانہ ادرک کے استعمال کے صحت پر کرشماتی اثرات

سپر فوڈ میں شمار کی جانیوالی جڑی بوٹی ، ادرک کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جن سے بیشتر افراد ناواقف ہیں ۔قدرت کے تحفے ادرک کے صحیح استعمال کیلئے اس کی افادیت سے واقف ہونا ناگزیر ہے کیوں کہ اسے متعدد بیماریوں کے قدرتی علاج کے طورپر صدیوں سے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا بِیٹا صارفین کے لیے ملٹی اکاؤنٹ فیچر متعارف کرانے کا امکان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کے لیے ایک نئے سیٹنگ انٹرفیس کے ساتھ ملٹی اکاؤنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اس ملٹی اکاؤنٹ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین ایک ہی ڈیوائس میں […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

خلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن تیار

ٹوکیو: دوجاپانی کمپنیوں نےخلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن بنایا ہے جو کم وزنی کےماحول کے لیے بطورِ خاص بنائے گئے ہیں۔پولا اور اینا نامی کمپنی کےمطابق ان کی مصنوعات بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پررہنے والے استعمال کرسکتے ہیں۔ اگلے سال جاپانی خلانورد کیمیا یوئی دونوں مصنوعات لے کر آئی […]

Read More
دنیا سائنس و ٹیکنالوجی

بھارتی مشن چندریان تھری آج شام چاند پر اترے گا

چاند پر پہنچنے کا بھارتی مشن چند ریان تھری آج شا چھ بجے کے قریب چاند پر اترے گا۔سب کی نظرین اس لینڈ نگ پر ہیں جو اگر کامیا ب ہوجاتی ہے تو امریکا روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر اترنے والا چوتھا ملک بن جائیگا۔چندریاں تھری مشن ممکنہ طورپر چاند کے جنوبی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں ایچ ڈی تصویر بھیجنے کا فیچر متعارف

کیلیفورنیا: مارک زکربرگ نے میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ایک فیس بک پوسٹ میں سی ای او مارک زکر برگ نے بتایا کہ واٹس ایپ ایچ ڈی فوٹو کا فیچر شامل کیا جارہا ہے۔ یہ نیا فیچر صارفین کو […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹاگرام کی ’گروپ مینشن‘ نامی فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا: میٹا کا ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم اِنسٹاگرام ایک ایسے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جو صارفین کو اسٹوری میں ایک مینشن میں پورے گروپ کو ٹیگ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن کے سربراہ ایڈم موسیری نے اپنے براڈکاسٹ چینل ’آئی جی اپ ڈیٹس‘ پر اس متوقع […]

Read More