چاند پر پہنچنے کا بھارتی مشن چند ریان تھری آج شا چھ بجے کے قریب چاند پر اترے گا۔سب کی نظرین اس لینڈ نگ پر ہیں جو اگر کامیا ب ہوجاتی ہے تو امریکا روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر اترنے والا چوتھا ملک بن جائیگا۔چندریاں تھری مشن ممکنہ طورپر چاند کے جنوبی حصے پر اترے گا۔چندریان تھری مشن 14 جولائی کو ریاست آندھیرا پردیش سے روانہ ہوا تھا اور یہ 40 دن کے طویل سفر کے بعد اترنے کی کوشش کررہاہے ۔
دنیا
سائنس و ٹیکنالوجی
بھارتی مشن چندریان تھری آج شام چاند پر اترے گا
- by web_desk
- اگست 23, 2023
- 0 Comments
- 988 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this