پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

وزارت داخلہ کی ہدایت پر موبائل فون و ڈیٹا سروسز بند کی گئیں ، پی ٹی اے

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ آج حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم کے موقع پر وزارتِ داخلہ کی ہدایت پر موبائل سروسز معطل کی گئی ہیں۔پی ٹی اے کے مطابق سندھ میں کراچی، حیدر آباد، خیر پور، لاڑکانہ، سکھر، شکار پور میں موبائل فون اور ڈیٹا سروس بند ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

پی ٹی اے کی اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت کر دی۔پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایل ڈی آئی نیٹ ورکس کی عدم دستیابی یا بندش کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں، ایسا کوئی مسئلہ نہیں جو ممکنہ طور پر آئی ٹی اور اے […]

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

لیسکو کے علاقوں میں سولر نیٹ میٹرنگ کی طلب میں 15 فیصد اضافہ

لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)نے کہا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا جو اس کی بجلی کی طلب کا 15 فیصد ہے۔ مارچ 2024 تک لیسکو کے سروس ایریاز میں شمسی نیٹ میٹرنگ کی تنصیبات 500.2 میگا واٹ تک پہنچ گئیں جو کہ تقریبا 3500 میگا واٹ کی موجودہ موسم گرما […]

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی معیشت و تجارت

پاکستانی اور چینی کمپنیاں ملک میں جلد سولر ای بائیکس لانے والی ہیں

چینی اور پاکستانی کمپنیاں پاکستان میں ماحول دوست سولر ای بائک متعارف کرانے کے لیے ابتدائی تعاون کے معاہدے پر پہنچ گئی ہیں۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں الیکٹرک اسکوٹر برانڈ روڈ کنگ اور شمسی توانائی سے چلنے والے سکوٹرز میں مہارت رکھنے والا چین میں قائم ایک اسٹارٹ اپ AGAO سولر موبلٹی […]

Read More
دنیا سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کے ہاں 12 ویں بچے کی پیدائش

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے گھر 12ویں بچے کی پیدائش کی خبر سامنے آئی ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک اور نیورو ٹیکنالوجی فرم نیورالنک کی اعلی ایگزیکٹو شیون زیلیس کے ہاں رواں سال تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔اس جوڑی کے ہاں نومبر2021 میں جڑواں […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا ثالث فرقی پیغام ایپ سے متعلق اہم فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں صارفین کے لیے دیگر پیغام رساں ایپس سے براہ راست پیغامات موصول کرنے کے فیچر پر کم کر رہی ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق یہ فیچر حال ہی میں واٹس ایپ کے آئی او […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو و مخصوص پاسورڈ کی مدد سے پوشیدہ رکھ سکیں گے۔اس فیچر کو صارفین کے لیے پرائیویسی کو […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ماں کی بول چال نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثرانداز ہوتی ہے

روم: اٹلی کی پاڈوا یونیورسٹی کے نیورو سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سی این آر ایس اور یونیورسٹی پیرس سیٹے کے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر ایسے شواہد حاصل کیے ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ رحم میں موجود بچوں کی اعصابی نشوونما ماں کی زبان اور بول چال سے متاثر ہوتی ہے۔پہلے کی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹاگرام صارفین تھریڈز نوٹیفکیشن سے پریشان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کو لانچ ہوئے پانچ ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن صارفین اس نئی ایپ سے لطف اندوز ہونے کے بجائے مسلسل پریشان ہوتے ہی نظر آ رہے ہیں۔انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اس بات کا مشاہدہ کیا گیا ہے کہ انسٹاگرام پر […]

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

لاہور میں مصنوعی بارش کا 35 کروڑ روپے تخمینہ

اسموگ کی روک تھام کے اقدامات کے سلسلے میں لاہور میں مصنوعی بارش کرنے پر 35 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔سیکریٹری خزانہ کی بھجوائی گئی سمری نگراں وزیر اعلیٰ کی اجازت سے مشرو ط ہوگی ۔عامر میر نے کہا ہے کہ کلاﺅڈ سیڈنگ مصنوعی بارش برسانے میں سب سے تیز ٹیکنالوجی ہے […]

Read More