پاکستان

سردیوں کیلئے گیس کا انتظام ناممکن بن گیا ، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےعوام کو  خبردار کردیا کہ سردیوں کیلئے گیس کا انتظام ناممکن  ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے تھرکول بلاک 2 سندھ کول مائن کمپنی کےتوسیعی منصوبے کا افتتاح کر تے ہوئے خطاب کیا  کہ تھرمیں پیداہونےوالی بجلی دس روپے یونٹ ہوگی، تھر کے کوئلے سے 300 سال تک بجلی بنائی جا سکے گی […]

Read More
پاکستان

شیخوپورہ میں 8 افراد کے اندوہ ناک قتل پر وزیر اعلیٰ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے شیخوپورہ میں 8 افراد کے اندوہ ناک قتل پر پنجاب پولیس کی کارکردگی پر نا صرف نوٹس لیا اور شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے، غفلت برتنے پر تھانہ نارنگ کے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں […]

Read More
پاکستان

قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کی پاسداری کریں گے اورقرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایل سیز سے متعلق شکایات کا ازالہ کریں گے، اسٹیٹ بینک نے مؤخر ادائیگی […]

Read More
پاکستان

سابق صدر کی طبیعت بہتر ، ہسپتال سے گھر منتقل

آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری پر اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرکو صحت کی خرابی کے باعث 27 ستمبر کو کلفٹن کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہاں ان کے پھیپھڑوں کا پروسیجر کیا گیا۔ آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری پر ہسپتال گھر منتقل […]

Read More
پاکستان

مجھ سے انتقام لیتے لیتے آپ نے پاکستان کا بھٹہ بٹھا دیا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی اپنی غیرت ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، سمجھ نہیں آئی مجھ سے انتقام لیتے لیتے آپ نے پاکستان کا بھٹہ بٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان

ججز کی تعیناتی کا مسئلہ طول پکڑ گیا ، مزید دو ججز نے خط لکھ دیا

سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے دو ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جوڈیشل کمیشن کے دونوں ممبران نے خط میں فوری تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ ججز کی خالی […]

Read More
پاکستان

وزیر داخلہ کا پنجاب حکومت کیخلاف اہم اقدام

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان اور پنجاب حکومت کے لائحہ عمل سے متعلق کے حوالے سے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان 12 سے 17 اکتوبر کے درمیان اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے والے ہیں ، عمران خان اسلام آباد پر چڑحائی کر […]

Read More
پاکستان

شہری کی عمران خان سےوزیر اعلیٰ محمود خان کیخلاف شکایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ہیلی کاپٹر نے ڈی آئی خان سے واپسی پر ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی تھی عمران خان کو مقامی بچوں نے دیکھ کر ہجوم اکٹھا کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے […]

Read More
پاکستان

پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور ہمسایا ممالک سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، آرمی چیف

پاکستان پرامن ملک ہے ، دہشتگردی سے نجات حاصل کرنے کیلئے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں اپنے ہمسایا ممالک سے اچھے تعلقات چاہتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے فوج نے بڑی قربانیاں دی ہیں، اس مو قع […]

Read More
پاکستان

وفاقی وزیرِ داخلہ کی گرفتار ی کا معاملہ ، وفاقی حکومت کا جوابی وار

اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے آج وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو کئے گئے تھےاور ان کو گرفتار کرنے کیلئے پنجاب سے آنے والی ٹیم نے اسلام آباد میں تھانہ کوہسار سے رابطہ کیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ […]

Read More