پاکستان

نیشنل گرڈ میں خرابی، ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا بریک ڈاؤن

نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہو گیا، خصوصا کراچی سمیت صوبہ سندھ کے دیگر شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ میں خلل پیدا ہونے کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اعظم سواتی گرفتار، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا، جس کے بعد انھیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا، جہاں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو ایف آئی اے […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کی 2 روزہ دورے پر قازقستان آمد، سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر قازقستان پہنچ گئے، کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد شہبازشریف کے ہمراہ ہے، وزیراعظم سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قازقستان پہنچ گئے، قازقستان کے نائب وزیراعظم نورسلطان بایوف نے پاکستانی وزیراعظم کا استقبال کیا، مریم اورنگزیب، خواجہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران خان 30 منٹ کی مہلت پر عدالت میں پیش، حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک منظور

سربراہ تحریک انصاف عمران خان 30 منٹ کی مہلت پر عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی، حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک کے لیے منظور کی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

حکمرانوں کے پیسے باہر پڑے ہوئے ہیں یہ اس لئے غلام ہیں، عمران خان

سربراہ پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے پیسے باہر پڑے ہوئے ہیں یہ اس لئے غلام ہیں، میرے پیسے باہر پڑے ہوتے تو مجھ میں ایبسولوٹلی ناٹ کہنے کی جرات نہ ہوتی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ حکمرانوں کے پیسے باہر پڑے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزیر توانائی خرم دستگیر نے بجلی کی قیمت میں بھی کمی لانے کی خوش خبری سنا دی

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے بجلی کی قیمت میں بھی کمی لانے کی خوش خبری سنا دی، ان کا کہنا ہے کہ رواں ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ صرف 22 پیسے ہو گی۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ رواں مہینے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ صرف 22 پیسے رکھی جائے گی۔ […]

Read More
پاکستان

ہاشم ڈوگر کے مطابق استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا، عمران خان ناخوش تھے، اندرونی کہانی

وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، ان کے مطابق عہدہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر چھوڑا، جبکہ اندرونی کہانی بتاتی ہے کہ عمران خان ان سے ناخوش تھے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفی دے دیا ، ہاشم ڈوگر نے تحریری […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ممنوعہ فنڈنگ مقدمے میں عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج، فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام

ممنوعہ فنڈنگ مقدمے میں عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزمان پر فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ممنوعہ فنڈنگ مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستان کی موجودہ حکومت جمہوری طریقے سے منتخب ہوئی، امریکی وزارت خارجہ

امریکہ کے ترجمان وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت جمہوری طریقے سے منتخب ہوئی، پاک امریکہ مفادات سکیورٹی اور معیشت سے جڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے مستقبل اور افغانستان میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ: وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس، ممکنہ چڑھائی کے حوالے سے حکمت عملی پر غور

پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے حوالے سے امن و امان سے متعلق اجلاس وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کی زیر صدارت ہوا، پی ٹی آئی کے وفاق پر ممکنہ چڑھائی کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ […]

Read More