پاکستان

شاہ رخ جتوئی کی بریت پر وفاقی حکومت کا نظر ثانی میں جانے کا فیصلہ

شاہ رخ جتوئی کی بریت پر وفاقی حکومت نے نظر ثانی میں جانے کا فیصلہ کر لیا، اٹارنی جنرل آفس نے سپریم کورٹ سے اظہار تشویش کے لیے خط کا ڈرافٹ تیار کر لیا۔ اٹارنی جنرل افس کی طرف سے لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کی بریت […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت مقدمہ سماعت کے لیے مقرر

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت مقدمہ سماعت کے لیے مقرر ہو گیا، رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے، سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بنچ جمعرات کو مقدمے کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

1947ء سے آج تک سیاستدانوں کو بدعنوان قرار دیا گیا، ہر ایک ذمہ دار کا احتساب ہونا چاہیے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج نیب ترامیم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 1947ء سے آج تک سیاستدانوں کو بدعنوان قرار دیا گیا، ہر ایک ذمہ دار کا احتساب ہونا چاہیے، نیب سے پوچھیں گے واپس آنے والے ریفرنس کہاں جا رہے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

شاہ زیب قتل مقدمہ کا ملزم شاہ رخ جتوئی سپریم کورٹ سے بری، دیگر ملزمان بھی رہا

سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل مقدمہ کے مرکزی ملزم شاہ ر خ جتوئی کو بری کر دیا، مقدمہ کے دیگر ملزمان کو بھی رہا کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں مقدمہ کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، شاہ زیب خان کے قتل کا واقعہ 24 دسمبر 2012ء […]

Read More
پاکستان

ضمنی انتخابات، ن لیگ کی شکست، نواز شریف پارٹی قیادت پر شدید برہم، رپورٹ طلب

ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی شکست پر مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف پارٹی قیادت پر شدید برہم ہیں، اور ضمنی انتخابات میں شکست پر رپورٹ طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق لیگی قائد نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی شکست کی وجوہات جاننے کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی […]

Read More
پاکستان

گورنر سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات، اراکین سندھ اسمبلی کو تحفظات پہنچانے کی یقین دہانی

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، انھوں نے اراکین سندھ اسمبلی کو ان کے تحفظات وزیراعظم تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری وزیراعظم شہباز شریف سے ملنے اسلام آباد روانہ ہوں گے، جہاں وہ متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات وزیراعظم […]

Read More
پاکستان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا شاہکام چوک پر فلائی اوور منصوبے کا افتتاح

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے شاہکام چوک پر فلائی اوور منصوبے کا افتتاح کر دیا، شاہکام چوک فلائی اوور منصوبے پر 3 ارب 91 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اسکیموں میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ون ونڈو آپریشن کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کا جلد انتخابات کا مطالبہ مسترد کر دیا

حکومتی اتحادی جماعتوں نے سابق وزیراعظم اور سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا جلد انتخابات کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی […]

Read More
پاکستان

بلوچستان میں سیلاب سے بہت تباہی ہوئی، کھڑے پانی کی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، دورے کے دوران کہا کہ  بلوچستان میں سیلاب سے بہت تباہی ہوئی، کھڑے پانی کی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے صحبت پور کا دورہ کیا، وزیراعظم کو […]

Read More
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری و اشتہاری قرار دینے پر اینٹی کرپشن پنجاب پر اظہار برہمی

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے اور بغیر ثبوت اشتہاری قرار دینے پر اینٹی کرپشن پنجاب پر شدید اظہار برہمی کیا ہے۔ سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن پر اظہار برہمی کرتے […]

Read More