پاکستان

ذاتی طور پر سمجھتا ہوں الیکشن کمیشن 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں رکھتا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فیصل واوڈا نااہلی مقدمے کی سماعت کے دوران تبصرہ کیا ہے کہ ذاتی طور پر سمجھتا ہوں الیکشن کمیشن 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں رکھتا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصل […]

Read More
پاکستان

کینیا میں پولیس فائرنگ سے شہید صحافی ارشد شریف کی نمازہ جنازہ فیصل مسجد میں ادا

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے صحافی اور میزبان ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کر دی گئی۔ ارشد شریف کی نماز جنازہ خطیب فیصل مسجد پروفیسر ڈاکٹر قاری محمد الیاس نے پڑھائی، جنازے میں سیاسی و سماجی رہنماؤں اور صحافی برادری سمیت مختلف شعبہ ہائے […]

Read More
پاکستان دنیا

فارس، ایران: شیراز میں شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردوں کا حملہ، 15 زائرین شہید

گزشتہ شب ایران کے صوبے فارس کے شہر شیراز میں شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردوں کے حملے میں 15 زائرین شہید ہو گئے۔ غیر ملکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق دہشت گردی کا واقعہ ایران کے صوبہ فارس کے دارالحکومت شیراز میں پیش آیا، جہاں امام زادہ احمد بن امام موسیٰ کاظم کے مزار […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کشمیری آج مقبوضہ وادی پر بھارتی افواج کے تسلط کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں

پاکستان سمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دیگر ممالک میں بسنے والے کشمیری آج مقبوضہ وادی پر بھارتی افواج کے تسلط کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ آج 27 اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، کشمیری بھارت کے جبری قبضے کے خلاف آج یوم سیاہ منا رہے […]

Read More
پاکستان

فیصل واوڈا کا بیان پی ٹی آئی کی پارٹی پالیسی کے برعکس قرار، شوکاز نوٹس جاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا بیان پی ٹی آئی نے پارٹی پالیسی کے برعکس قرار دے دیا، عمران خان کی ہدایت پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما فیصل واوڈا کو پریس کانفرنس کرنے اور لانگ مارچ سے متعلق باتیں کرنے پر شوکاز […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آج میں اپنی ذات کے لیے نہیں ادارے کے لیے آیا ہوں، سربراہ کے طور پر خاموش نہیں رہ سکتا، ڈی جی آئی ایس آئی

ڈی جی آئی ایس آئی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ آج میں اپنی ذات کے لیے نہیں ادارے کے لیے آیا ہوں، احساس ہے صحافی مجھے اپنے درمیان دیکھ کر حیران ہیں، تاہم ادارے کے سربراہ کے طور پر خاموش نہیں رہ سکتا تھا۔ پاکستان کی پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ لیفٹیننٹ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ارشد شریف پاکستانی صحافت کے آئیکون تھے، موت پر جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، اداروں پر بے جا الزام تراشی کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ارشد شریف پاکستانی صحافت کے آئیکون تھے، ارشد شریف کی موت پر جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، اداروں پر بے جا الزام تراشی کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد […]

Read More
پاکستان

عمران خان نااہلی مقدمہ کے خلاف درخواست پر اعتراضات دور، پیر کو سماعت مقرر

عمران خان نااہلی مقدمہ کے خلاف درخواست پر عدالتی اعتراضات دور کر دیے گئے، الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل جمع کرا دی گئی، جس کے بعد مقدمہ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نااہلی کے خلاف اپنی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کے آرمی چیف کے لیے ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کے لیے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کے لیے ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں قائد مسلم لیگ ن کا کہنا تھا […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف قتل: اعلی سطح کمیٹی کی ازسرنو تشکیل، ڈائریکٹر ایف آئی اے، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی شامل

ارشد شریف کے مبینہ قتل کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کر دی گئی، نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق اب 2 رکنی کمیٹی میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی شامل ہیں۔ صحافی ارشد شریف کے کینیا میں مبینہ قتل کی تحقیقات کے لیے گزشتہ روز وزارتِ داخلہ نے […]

Read More