خیبرپختونخوا میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن، متاثرہ علاقوں کی بحالی جاری
پشاور:خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع شانگلہ اور بونیر میں پاکستان آرمی کے انجینئرز کور اور ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پیر بابا بائی پاس کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے جبکہ پیر بابا بازار میں عوام کی سہولت کے لیے ملبہ ہٹانے کا عمل رات بھر جاری […]