پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تریخ رقم ، 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بھی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 69 ہزار پوائنٹس کا ہندسہ عبور کر لیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے کاروباری روز اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 842 پوائنٹس کے اضافے سے 69 ہزار 259 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

عالمی بینک کی پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی منظوری دے دی۔ ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ‘ڈیجیٹل اکانومی’ اور ‘فلڈ پریونشن’ کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دی۔ منظورشدہ.ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پراجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالر مختص کیے گئے […]

Read More
پاکستان

پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت سموگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں 6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی، انسداد سموگ کے حوالے سے عوامی آگاہی کے لیے مہم چلائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ سولر پروگرام کے تحت سرکاری عمارتوں کو سولرائز کیا جائے، […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آئی ایم ایف سے نئے معاہدے کے بعد کیاہوگا؟

حکومت پاکستان رواں مالی سال کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ ایک نئے معاہدے پر دستخط کرنا چاہتی ہے جب کہ آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر میڈیا نے نئے پروگرام پر بات کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ڈالر ضروری ہے۔ اگر آپ کے پاس ڈالر ہیں تو […]

Read More
پاکستان

بشام خودکش دھماکہ ، چینیوں کو لے جانیوالی گاڑی بلٹ اور بم پروف نہیں لگتی ، رپورٹ

بشام میں خودکش دھماکے کے ذریعے چینی انجینئرز پر حملے کے حوالے سے پولیس نے دوسری رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کردی۔رپورٹ کے مطابق بظاہر چینیوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف تھی بم پروف نہیں، جاں بحق چینی شہریوں میں ایک خاتون انجینئر بھی شامل ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جائے حادثہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم شہبا زشریف کی روضہ رسول پر حاضری ، نوافل ادا کئے

سعودی عرب میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں عشاءاور نوافل کی نماز ادا کی۔شہبازشریف نے فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا بھی کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی روضہ رسول پر حاضری دی اور سلام پیش کیا۔ عالم اسلام کے لیے دعا کی۔قبل ازیں گورنر مدینہ […]

Read More
پاکستان

صحتمند پنجاب ، ویژن کے تحت ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کردیا ، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انہوں نے صحت مند پنجاب کے ویژن کے تحت صحت میں اصلاحات کا آغاز کیا ہے۔ صحت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ صحت میں اصلاحات پہلی ترجیح ہیں، لوگوں کو بھی صحت مند طرز زندگی اختیار کرنا چاہیے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کا آپریشن ، 8 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں نواز شریف شامل نہیں ، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم کے وفد میں ان کی فیملی شامل ہے تاہم نواز شریف شامل نہیں ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ہماری حکومت آنے سے تاجروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پتنگ بازی کی دھاتی ڈور پختونخوا سے بن کر پنجاب آرہی ہے ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ دھاتی پتنگ کی ڈور خیبرپختونخوا سے پنجاب آرہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسے سیاسی جماعت نہیں سمجھتی جو ملک پر حملہ آور ہو۔مریم نواز نے کہا کہ […]

Read More