پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ، تمام تحصیلوں تک توسیع دینے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، چودھری پرویز الہٰی نے رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو 1122 کو توسیع دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کا کہنا ہے کہ رواں برس پنجاب کی مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنا: لیگی رکن کی جانب سے عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد جمع

وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے کے معاملے پر لیگی رکن سعدیہ تیمور نے عمران خان سے معافی مانگنے کےمطالبے کی قرارداد اسمبلی میں جمع کرا دی۔ مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی۔ سعدیہ تیمور […]

Read More
پاکستان

پاک بحریہ کا سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری

پاک بحریہ کا سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے۔ پاک بحریہ ریلیف اور ریسکیو کے علاوہ بحالی کے لیے مدد بھی فراہم کر رہی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے، ٹینٹ ویلج […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے واثق قیوم بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

پی ٹی آئی کے واثق قیوم بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب، اپوزیشن امیدوارعلی حیدر گیلانی نے مقررہ وقت پر کاغذات جمع نہیں کرائے، اپوزیشن کے کسی اور امیدوار کی طرف سے بھی کاغذات جمع نہیں کرائے گئے تھے۔ پی ٹی آئی نے ڈپٹی سپیکر کیلئے واثق قیوم عباسی کو امیدوار نامزد کیا تھا اور […]

Read More
پاکستان

عمران خان اور صرف عمران خان تنہا ملکی مسائل کے ذمہ دار ہیں، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم جانتے ہیں کون کرپٹ، جھوٹا اور نااہل ہے، عمران خان اور صرف عمران خان تنہا ملکی مسائل کے ذمہ دار ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب عمران خان اقتدار میں آیا تو روپیہ 122 تھا، جب گیا […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں شاہ محمود قریشی، فواد چودھری، بابر اعوان، ڈاکٹر شیریں […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا جھل مگسی اور جیکب آباد کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، نقصانات کا جائزہ لیا

بلوچستان میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے جھل مگسی اور جیکب آباد کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا، اور جھل مگسی میں سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کی جبکہ ان کے مسائل بھی دریافت کیے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے طوفانی سلسلے نے تباہی مچا دی

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے طوفانی سلسلے نے تباہی مچا دی، بلوچستان اور پنجاب کے کئی علاقوں کے ہزاروں افراد متاثر ہو گئے، فصلیں تباہ، بستیاں اجڑ گئیں۔ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب نے ہر طرف تباہی مچا دی، لسبیلہ شدید متاثر، سینکڑوں مکانات زمین بوس، چاغی، احمد وال، دالبندین میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

دوست مزاری ڈپٹی اسپیکر نہیں رہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب

دوست مزاری ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نہیں رہے، ان کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، راجہ بشارت کی جانب سے ایوان میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد میں سردار دوست محمد مزاری کے خلاف 186 ووٹ پڑے۔ دوست مزاری کے ناکام ہونے کے بعد نئے ڈپٹی سپیکر کا انتخاب […]

Read More
پاکستان جرائم

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے کی سماعت، حاضری معافی کی درخواست دائر

لاہور کی خصوصی مرکزی عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کےخلاف منی لانڈرنگ مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔ دورانِ سماعت حمزہ شہباز کے وکیل نے سابق وزیراعلیٰ کی طبی رپورٹیں عدالت میں پیش کیں، جبکہ […]

Read More