پاکستان

ضمنی انتخاب، عابد شیر علی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر رانا ثنا اللہ کو نوٹس جاری

حالیہ ضمنی انتخاب میں عابد شیر علی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے، اور اس طرح ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر فیصل آباد نے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ضمنی انتخابات کا میدان، سیاسی پہلوانوں کا دنگل سج گیا

ضمنی انتخابات کے میدان میں سیاسی پہلوانوں کا دنگل سج گیا، قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر رائے شماری جاری ہے، جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ اطلاعات کے مطابق کراچی، ملتان، مردان، چارسدہ، پشاور، فیصل آباد اور ننکانہ صاحب میں رائے شماری جاری […]

Read More
پاکستان

پٹرول، گیس کی قیمتیں مقرر کرتے وقت 2 راتیں نیند نہیں آتی کہ نئی قیمت جاری کرنی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انھیں پٹرول اور گیس کی قیمتیں مقرر کرتے وقت 2 راتیں نیند نہیں آتی کہ کل ہم نے دوبارہ نئی قیمت جاری کرنی ہے، ہم بہت مشکل حالات سے گزر کر آئے ہیں اور گزر رہے ہیں نفرت اور انتشار کی سیاست کا خاتمہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز […]

Read More
پاکستان

پاکستان کے نادہندہ ہونے کا کوئی امکان نہیں، آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نادہندہ ہونے کا کوئی امکان نہیں، نیز آئی ایم ایف پروگرام پر اب دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرض میں تخفیف کی درخواست کا ارادہ نہیں ہے، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ضمنی انتخابات کا معرکہ، قومی اسمبلی کے 8، پنجاب کے 3 حلقوں میں کل رائے شماری

ضمنی انتخابات کا معرکہ کل سجنے کو تیار ہے، قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب کے 3 حلقوں میں کل رائے شماری ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے، اس حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، قومی اسمبلی کے […]

Read More
پاکستان

بدلتی سیاسی صورتحال، متحدہ کا تمام ارکان اسمبلی، سینیٹروں کو کل کراچی پہنچنے کا حکم

کراچی سمیت ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوا ایم) نے تمام ارکان اسمبلی کو کل کراچی بلا لیا، کنوینیئر خالد مقبول صدیقی نے سینیٹروں کو بھی فوری پہنچنے کا حکم دیا ہے۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مطابق کنوینیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تمام اراکین قومی و صوبائی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

امریکی صدر جو بائیڈن کا پاکستان پر دنیا کا خطرناک ترین ملک ہونے کا الزام

امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان پر دنیا کا خطرناک ترین ملک ہونے کا الزام لگا دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی سے خطاب کے دوران پاکستان کو خطرناک ترین ملک قرار دیا، صدر جو بائیڈن کے الفاظ میں پاکستان دنیا کے خطرناک ترین جوہری ممالک میں سے ایک ہے، پاکستان […]

Read More
پاکستان جرائم

کوئٹہ: سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کے قتل کا مقدمہ ابھی تک درج نہ ہو سکا

کوئٹہ میں فائرنگ سے قتل ہونے والے وفاقی شرعی عدالت اور بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کے قتل کا مقدمہ ابھی تک درج نہ ہو سکا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے حکام نے بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس کے لواحقین جنازے اور تدفین میں مصروف ہیں، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت و بلوچستان ہائیکورٹ نور مسکان زئی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت و بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکان زئی مسجد میں دوران نماز قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع خاران میں سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی پر عشاء کی نماز کے دوران مسجد میں فائرنگ کی گئی، جس پر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ریاستی عملداری کیلیے قوم اور ریاستی ادارے یک جان ہیں

وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، وفاقی وزرا، مسلح افواج و حساس اداروں کے سربراہان، اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی، سوات سمیت ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس نے قرار دیا کہ […]

Read More