پاکستان تازہ ترین

عمران نیازی کو وہ حمایت ملی کہ اس کی 20 فیصد ہمیں ملتی تو ملک راکٹ کی طرح اوپر جاتا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو وہ حمایت ملی کہ جتنی 75 سالوں میں کسی کو حاصل نہیں ہوئی، جو حمایت اس کو نصیب ہوئی اس کا 20 فیصد بھی ہمیں ملتی تو ملک راکٹ کی طرح اوپر چلا جاتا۔ اسلام آباد میں یوٹیوب ماہرین سے گفت و شنید کرتے […]

Read More
پاکستان

کرم: حلقہ این اے 45 میں ضمنی انتخاب، رائے شماری جاری، پی ٹی آئی، جے یو آئی میں کانٹے کا مقابلہ

کرم کے حلقہ این اے 45 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں رائے شماری جاری ہے، سربراہ تحریک انصاف عمران خان اور جمعیت علماء اسلام کے امیدوار جمیل خان میں کاٹنے کا مقابلہ متوقع ہے۔ ضلع کرم میں پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ملک فخر زمان کے استعفی دینے کے بعد خالی ہونے […]

Read More
پاکستان

سی ڈی اے کی مجرمانہ غفلت،پیرااڈائزسٹی کے نام پر جعلی فائلوں کی فروخت کا انکشاف

پیراڈائز سٹی اسلام آباد کی حدود میں واقع سی ڈی اے سے منظورواحد سوسائٹی ہے ،پیراڈائز سٹی نے تاحال کسی قسم کی فروخت شروع نہیں کی۔ اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سی ڈی اے کی مجرمانہ غفلت وفاقی ترقیاتی ادارے سے منظور شدہ پیراڈائزسٹی کے نام سے جعلسازوں نے بھی ہاﺅسنگ سوسائٹی سے ملتے جلتے نام پر فائلیں […]

Read More
پاکستان دنیا

بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتا ناموبے سے پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ رہا

کیوبا میں قائم بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتا ناموبے سے پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ رہا کر دیے گئے۔ ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ عاصم افتخار نے سیف اللہ پراچہ کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گوانتا ناموبے جیل سے رہا ہونے کے بعد پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ ملک پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان […]

Read More
پاکستان جرائم

جسٹس (ر) محمد نور مسکان زئی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

وفاقی شرعی عدالت اور بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ محکمہ برائے انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) بلوچستان کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت و بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکان زئی کو شہید کرنے […]

Read More
پاکستان

کور کمانڈر پشاور کا شمالی وزیرستان اور خیبر کے علاقوں میر علی اور باڑہ کا دورہ

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے شمالی وزیرستان اور خیبر کے علاقوں میر علی اور باڑہ کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل اظہر حیات نے میر علی میں آرمی پبلک اسکول کا افتتاح کیا، نیز بوائز ہاسٹل اور پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ کیا، پاکستان […]

Read More
پاکستان

لانگ مارچ کو فول پروف سیکورٹی مہیا کرنے کے لیے راولپنڈی میں انتظامات مکمل

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو فول پروف سیکورٹی مہیا کرنے کے لیے راولپنڈی میں انتظامات مکمل کر لیے گئے، لانگ مارچ پر سیکورٹی سخت ہو گی، اس ضمن میں راولپنڈی میں 33 پیکٹس قائم کر دی گئیں۔ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کا اغاز لاہور لبرٹی چوک سے کیا گیا، پنجاب بھر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کے ہاتھوں دیرینہ ساتھی فیصل واوڈا کا پارٹی سے اخراج

سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے دیرینہ ساتھی فیصل واوڈا کو پارٹی سے خارج کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے کچھ دن پہلے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی طرف سے کی جانے والی پریس کانفرنس پر ان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے بنیادی رکنیت […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم کی پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی بنا دی۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کمیٹی کی سربراہی کریں گے، جس میں 13 ارکان شامل ہیں، کمیٹی لانگ مارچ کے حوالے سے امن و امان قائم رکھنے اور سیاسی بات چیت کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لانگ مارچ کا دوسرا روز، شاہدرہ لاہور سے آغاز، فیروزوالا کی جانب رواں دواں، اگلا پڑاؤ مریدکے

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آج دوسرے روز شاہدرہ لاہور سے آغاز ہو گیا، عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ فیروزوالا کی جانب رواں دواں ہے، جس کے بعد مریدکے میں استقبال ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کے شرکاء کا سادھوکی میں بھی استقبال کیا جائے گا، دوسرے روز لانگ مارچ […]

Read More