پاکستان

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد: 15 نومبر سے 16 نومبر کے دوران پہاڑی علاقوں پر برف باری کی بھی متوقع ہے، مغربی ہواں کا سلسلہ 14 نومبر سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ،14 نومبر سے 15 نومبر کے درمیان اسلام آباد راولپنڈی، پشاور، لاہور میں بھی تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ […]

Read More
پاکستان

عالمی امن ، سب کو کردار ادا کرنا ہوگا،وزیر داخلہ محسن نقوی

ہنگری:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہنگری میں وزارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام عالم کو طویل تنازعات، اقتصادی عدم استحکام اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز درپیش ہیں، چیلنجز نے دنیا بھر میں امیگریشن کے بہا کو نئی شکل دی۔ محسن نقوی نے مزید کہا کہ انسانی سمگلنگ سے منسلک خطرات کے […]

Read More
پاکستان

پشاور ہائیکورٹ نے اثاثہ جات کیس میں علی امین گنڈا پور کے وکیل کی مہلت کی درخواست منظور کرلی

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کے خلاف اثاثہ جات کیس میں ان کے وکیل کو تیاری کا وقت دینے کی درخواست منظور کر لی۔ہائیکورٹ میں وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کو اثاثہ جات کیس میں الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ وکیل الیکشن کمیشن نے […]

Read More
پاکستان

غلامی کیخلاف جنگ لڑنیوالوں نے امریکی جھنڈا اُٹھالیا ، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ جنہوں نے امریکی غلامی کے خلاف جنگ لڑنی تھی وہ امریکی جھنڈا اٹھا کرآزادی حاصل کر رہے ہیں۔ صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا اپنے امریکی آقاں سے وفاداری کا عہد کرنا تھا۔ فتنہ اور فتنے کے چیلے یوٹرن لینے کو بہادری سمجھتے ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمی […]

Read More
پاکستان

عمران خان کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا ، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہمیت تسلیم کیے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سیاسی حالات میں پختگی نہیں ہے، پاکستان کے مسائل کا حل ٹرمپ نے نہیں پاکستان کے لوگوں نے نکالنا […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آئی ایم ایف مشن آج پاکستان پہنچے گا، مذاکرات کل سے شروع ہونگے

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)مشن آج پاکستان پہنچے گا، مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد 15 نومبر تک پاکستان میں قیام کرے گا، وفد کو پہلی سہہ ماہی کے دوران معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ کے خدوخال […]

Read More
پاکستان

مختلف شہروں میں کراچی جانیوالی ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی

اسموگ کے باعث مختلف شہروں سے کراچی جانے والی ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق قراقرم ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 5 بجکر 45 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔اسموگ کے باعث بزنس ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ کی بجائے رات 8 بجکر […]

Read More
پاکستان جرائم

رحیم یار خان ، جائیداد کے تنازع پر جھگڑا ، بھائی نے خود کو جلالیا

رحیم یار خان میں جائیداد کے تنازع پر 2 بھائیوں کا جھگڑا ہوا تو اس دوران ایک نے خود کو پیٹرول چھڑک کر جلا لیا۔پولیس کے مطابق آگ نے دوسرے بھائی کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ایک بھائی 70 اور دوسرا 30 فیصد جھلس گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک بھائی نے لوگوں کا […]

Read More
پاکستان جرائم

شیخوپورہ ، نامعلوم افراد کا فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ

شیخوپورہ میں ٹھٹھہ تاڑران پر نامعلوم افراد نے ایک فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق حملے میں گھر کا سربراہ اسلم ہلاک ہوگیا جبکہ اس کی بیوی، 2 بیٹے اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اس واقعے کی تفتیش جاری ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق حملے کے زخمیوں میں کچھ افراد […]

Read More
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی شدت برقرار

لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی شدت برقرار رہے، ایسی آلودہ فضا میں سانس لینا انسانی صحت کے لیے خطرناک ہے۔صبح سویرے لاہور میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 860 رکارڈ کی گئی، لاہور اس وقت بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔اسموگ کے اثرات موٹرویز پر […]

Read More