پاکستان

الیکشن کمیشن نے مردہ قراردیے گئے 1 لاکھ 15 ہزار 100 ووٹروں کو زندہ تسلیم کر لیا

ووٹر فہرستوں سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مردہ قرار دیے گئے 1 لاکھ 15 ہزار 100 ووٹروں کو زندہ تسلیم کر لیا۔ تحقیقی دستاویز کے مطابق دوبارہ تصدیقی عمل میں مردہ رائے دہندگان کو زندہ قرار دیا گیا، اس سے قبل پہلی تصدیقی مہم میں 32 لاکھ 8895 رائے دہندگان کو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

21 اراکینِ پنجاب اسمبلی نے صوبائی وزراء کی حیثیت سے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا

پنجاب اسمبلی کے 21 اراکین نے صوبائی وزراء کی حیثیت سے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا, تقریبِ حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی بھی شریک ہوئے۔ صوبائی وزراء کی حیثیت سے حلف اٹھانے والوں میں میاں اسلم اقبال، علی عباس شاہ، محسن […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ہیلی کاپٹر حادثے پر سوشل میڈیا مہم: شہداء کے لواحقین و افواج پاکستان کی دل آزاری

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی منفی مہم پر شہدا کے لواحقین اور افواج پاکستان کی جانب سے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد […]

Read More
پاکستان

بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، چودھری پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملک سے باہر بسنے والے پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، ملکی معیشت کی مضبوطی کے لیے بیرون ملک پاکستانیوں کی خدمات فراموش نہیں کر سکتے، موجودہ وفاقی حکومت نے ان پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کیا۔ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے یہ بیان […]

Read More
پاکستان

سیلاب متاثرین کی مدد انصار مدینہ والے جذبے سے کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد انصار مدینہ والے جذبے سے کرنے کی ضرورت ہے، اس ضمن میں وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا۔ سرکاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کا آرمی سائبر کمانڈ اور آرمی سینٹر آف ایمرجنگ ٹیکنالوجی کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نئی قائم کردہ آرمی سائبر کمانڈ اور آرمی سینٹر آف ایمرجنگ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار کی آمد پر کمانڈر آرمی سائبر کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے استقبال […]

Read More
پاکستان

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا ملائیشیا کی نیول بیس آمد پر پُرتپاک استقبال

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس تیمور  ملائیشیا کے دورہ پر ہے، جہاں نیول بیس آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ کے جہاز نے اس کا پُرتپاک استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر پاک بحریہ کے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے میزبان حکام سے […]

Read More
پاکستان

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ 12 اگست سے عوامی احتجاج شروع ہو گا

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ 12 اگست سے عوامی احتجاج شروع ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ 22 کروڑ عوام اپنے مسائل کے حوالے سے بدترین دور سے گزر رہے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کس طرح قائم ہوئی سب کو معلوم ہے۔ […]

Read More
پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے ملاقات کی

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، سیاسی صورتحال اور عوام کو  ریلیف دینے  کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سے سپیکر پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی ، ملاقات میں پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آرمی چیف کا سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ

آرمی چیف کا سعودی عرب اوریواےای حکام سےرابطہ ـ  آئی ایم ایف پروگرام  کے حوالے سے گفتگو پاکستان کیلئے اچھی خبر جلد متوقع پاکستان کے لیے جلد اچھی خبر متوقع، آرمی چیف جنرل  قمر جاوید باجوہ نے ایک اور بڑی کاوش کرتے ہوئے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے رابطہ کیا اور […]

Read More