سردیوں کیلئے گیس کا انتظام ناممکن بن گیا ، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نےعوام کو خبردار کردیا کہ سردیوں کیلئے گیس کا انتظام ناممکن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے تھرکول بلاک 2 سندھ کول مائن کمپنی کےتوسیعی منصوبے کا افتتاح کر تے ہوئے خطاب کیا کہ تھرمیں پیداہونےوالی بجلی دس روپے یونٹ ہوگی، تھر کے کوئلے سے 300 سال تک بجلی بنائی جا سکے گی […]