پاکستان تازہ ترین

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف، ایشیائی ترقیاتی بینک حکام سے ملاقاتیں، سیلاب تباہ کاریوں پر مدد کا وعدہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں صدر ایشیائی ترقیاتی بینک اور آئی ایم ایف کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقاتیں کیں، عالمی مالیاتی اداروں نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر پاکستان کی ہر ممکن مدد کا وعدہ کیا۔ وزیر خزانہ نے ایشیائی ترقیاتی بنک کے صدر سے ملاقات کے دوران سالہا سال سے پاکستان […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ مقدمہ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر

 سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔ ممنوعہ فنڈنگ کے ضمن میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم عمران خان […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم حکم، پولیس کو شہریوں کو ڈرانے دھمکانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے ایک اہم حکم جاری کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے متعلق بنائی گئی فہرست پر سوال اٹھا دیے، نیز شہریوں کو غیر ضروری طور پر ڈرانے دھمکانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ […]

Read More
پاکستان

عمران خان کو سوچنا چاہیے کہ کراچی سے ان کے ووٹوں میں کمی کیوں آئی، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے یہ بات لمحہ فکریہ ہونی چاہیے کہ ان کے کھڑے ہونے کے باوجود کراچی سے ان کے ووٹوں میں کمی کیوں آئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ میانوالی کی نشست سے عمران خان کا استعفیٰ […]

Read More
پاکستان

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی تمام نشستوں پر کامیاب ہوئی، 11جماعتیں مل کر بھی نہیں ہرا سکیں، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تمام نشستوں پر کامیاب ہوئی، 11 جماعتیں مل کر بھی عمران خان کو نہ ہرا سکیں۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے اپنے بیان میں کہا کہ ضمنی انتخابات میں خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف تمام نشستوں پر کامیاب ہو گئی۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کے 8 میں سے 6 حلقوں میں پی ٹی آئی، 2 میں پیپلز پارٹی کامیاب

قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف 6 نشستوں پر کامیاب ٹھہری، جبکہ پیپلز پارٹی نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ ملک میں قومی اسمبلی کی 8 انتخابی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 8 میں سے 6 انتخابی نشستوں پشاور، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ضمنی انتخابات، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر پی ٹی آئی، 2 پر پیپلز پارٹی آگے

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر پی ٹی آئی آگے جبکہ 2 پر پیپلز پارٹی کو برتری حاصل ہے۔ آج قومی اسمبلی کے جن 8 […]

Read More
پاکستان

متروکہ وقف املاک بورڈ کا شیخ رشید کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس، پولیس سے معاونت طلب

متروکہ وقف املاک بورڈ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا، لال حویلی خالی کرنے کے لیے پولیس سے معاونت طلب کی گئی ہے۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ آصف خان کی طرف سے شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام 11 حلقوں میں ضمنی انتخاب پُرامن رہا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے تمام 11 حلقوں میں ضمنی انتخاب مجموعی طور پر پُرامن طریقے سے منعقد ہوا۔ الیکشن کمیشن نے 5 بجے رائے شماری کا وقت ختم ہونے کے بعد اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ قومی اسمبلی کے 8 اور صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کی رائے شماری پر اثرانداز ہونے والوں کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایات

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رائے شماری کے عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرنے والوں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تینوں صوبائی الیکشن کمشنروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر کوئی شخص بھی رائے شماری کے عمل پر اثر […]

Read More