آسیان کمیٹی کا نِفٹی اسفیئر انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ ڈیزائن کا دورہ، عثمان شاہ کو خصوصی ایوارڈ
آسیان کمیٹی نے نِفٹی اسفیئر انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ ڈیزائن کا دورہ کیا اور طلباء کی تخلیقی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسناد تقسیم کیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او عثمان شاہ کو ثقافت کے فروغ میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ عثمان شاہ نے کہا کہ ثقافتی تبادلے […]