صفائی کے نئے بیڑے کی نقاب کشائی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم ایک بار پھر ناقدین پر برس پڑیں۔
لاہور – وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منگل کو ایک بار پھر تنقید کرنے والوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پنجاب کی ترقی سے حسد کرنے کے بجائے اپنے صوبے میں بھی ترقیاتی کام شروع کریں۔ انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ جب میں پنجاب کی بات کرتی […]