صحت

ذیابیطس کی نئی قسم دریافت

کراچی ، ذیابیطس کی ایک طویل عرصے سے نظر انداز کی جانے والی شکل جو کم اور متوسط آمدنی والے ممالک میں لاکھوں غذائی قلت کے شکار نوجوانوں کو متاثر کرتی ہے، بالآخر باضابطہ طور پر ٹائپ 5 ذیابیطس کے طور پر تسلیم کر لی گئی ہے۔انٹرنیشنل ذیابیطس فیڈریشن نے نئی دریافت ہونے والی بیماری […]

Read More
صحت

دل کے امراض میں تشویشناک اضافہ

اسلام آباد:پاکستان بھرمیں دل کی بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک میں ہرسال تقریبا 2 لاکھ افراد دل کے امراض کے باعث دنیاچھوڑجاتے ہیں، بزرگوں اورنوجوانوںکے بعد بچے بھی دل کی بیماریوں میں تیزی سے مبتلا ہو رہے ہیں۔دنیا میں سب سے زیادہ اموات دل کی بیماریوں کے باعث ہو رہی […]

Read More
صحت

ایم آر آئی اسکین کیلیے دھاتی ٹیکا صحت کیلئے خطرناک

لاہور:ایم آئی آئی اسکین بیماریوں کی تشخیص کا عام ٹیسٹ بن چکا مگر امریکی یونیورسٹی آف نیو میکسیکو کے ماہرین نے تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ ایم آر آئی اسکین سے قبل امیج صاف کرنے کی خاطر Gadolinium دھاتی عنصر پر مشتمل جو مواد بذریعہ ٹیکا انسانی جسم میں ڈالا جاتا، وہ صحت کے […]

Read More
صحت

صبح کے وقت نہانے کے نقصانات

اسلام آباد:نہانا ہماری فطرت میں شامل ہے لیکن کونسا وقت نہانے کیلئے زیادہ بہتر ہے، اس حوالے سے اکثر لوگ ناواقف ہونگے۔ڈاکٹروں نے متنبہ کیا ہے کہ دن کے مخصوص اوقات میں نہانے سے ہماری جلد یا چہرے پر مہاسوں کے اثرات ظاہر ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق شام کے بجائے صبح نہانا ایک بڑی […]

Read More
صحت

بھارت میں مہلک وائرس سے سینکڑوں بلیوں کی اموات

نئی دہلی:برڈ فلو کے بعد ایف پی وی نامی ایک مہلک وائرس بھارت میں بلیوں میں پھیلنا شروع ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں سینکڑوں بلیوں کی موت ہو گئی ہے۔ریاست کرناٹک میں ایف پی وی وائرس نے بلیوں کو تیزی سے متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے رائچور ضلع میں کافی تعداد […]

Read More
صحت

ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ میں پاکستان سرفہرست

اسلام آباد:وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے انکشاف کیا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے پھیلا میں پاکستان سرفہرست آچکا ہے۔ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے پھیلا کو جلد از جلد روکنے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ہیپاٹائٹس سی خاتمے کے پروگرام کے […]

Read More
صحت

ذہنی دبا ؤصحت کیلئے خطرناک

نیویارک :ذہنی یا اعصابی دبا ہماری سوچ سے کہیں زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔ یہ نہ صرف ہماری ذہنی صحت کو متاثر کرتا ہے، بلکہ جسمانی صحت پر بھی منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ڈپریشن یا اضطراب کے دوران تمباکو نوشی اور شراب نوشی جیسی عادات پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرے کو 6 فیصد تک بڑھا […]

Read More
صحت

چقندر مفید سبزی

نیویارک :چقندر ایک سبزی ہے جو یورپ اور بحیرہ روم کا مقامی پودا ہے۔ یہ ایک جڑ سبزی ہے، جس کا اہم خوراکی حصہ زمین کے نیچے اگنے والی جڑ ہے۔ چقندر کئی رنگوں میں آتے ہیں، جن میں سفید اور سنہری رنگ شامل ہیں لیکن گہری جامنی رنگ والی قسم سب سے عام ہے۔ […]

Read More
صحت

فائبر سے بھرپور غذائیں

نیویارک :نوجوانوں میں آنتوں کا کیسز خطرناک حد تک پھیل رہا ہے۔اگرچہ اس کی ٹھوس وجہ معلوم نہیں ہے تاہم طرز زندگی کے عوامل جیسے کم فائبر والی خوراک، جسمانی سرگرمی کی کمی، شراب نوشی، تمباکو اور مٹاپا اس میں معاون عوامل ہو سکتے ہیں۔تاہم دوسری جانب متعدد مطالعات کے مطابق فائبر سے بھرپور غذا […]

Read More
صحت

دوستوں کا ہونا صحت کیلئے ضروری

نیویارک :دوستوں کا ہونا نہ صرف آپ کی سماجی زندگی کے لیے اچھا ہے بلکہ یہ آپ کی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے بھی ضروری ہے۔آئیے سائنس کے مطابق دوستی کے فوائد پر ذرا نظر ڈالتے ہیں:تنا کو کم کرتا ہے: دوستوں کے ساتھ وقت گزارنے سے کورٹیسول کی سطح کو کم کرنے میں […]

Read More