صحت

امریکی حفظان صحت کے اہلکار ذہنی تناؤ کا شکار ہونے لگے

اٹلانٹا: بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے امریکی ادارے (سی ڈی سی) کے محققین نے ملک بھر میں حفظان صحت کے کارکنان کی ذہنی حالت کے حوالے سے وارننگ جاری کی ہے۔2018 اور 2022 کے درمیان ملک گیر سروے کے اعداد و شمار کا استعمال کرتے ہوئے ادارے کی ایک نئی رپورٹ میں پتا […]

Read More
صحت

اسمارٹ دکھنے کی خواہش میں وٹامن کے انجیکشن لگوانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑگیا

امریکا سے تعلق رکھنے والی فٹنس انفلوئنسر کو سلم اور اسمارٹ دکھنے کی خواہش میں وٹامن انجیکشن لگوانے مہنگے پڑ گئے اور انجیکشنز لگوانے سے خاتون انفلو ئنسر کی جلد تیزی سے گلنے سڑنے لگی ۔بیٹر یزاماں فٹنس انفلو ئنسر نے جسم سے چربی ختم کروانے کیلئے وٹامن کے انجیکشنز کی ٹریٹمنٹ کروائی ۔بتایا جارہاہے […]

Read More
صحت

شیخ رشید کے سینے میں درد کی شکایت ، امراض دل کے ہسپتال منتقل

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو سینے میں درد کی شکایت پرامراض دل کی آر ائی سی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال کے ذرائع نے بتایا شیخ رشید کو سینے میں تکلیف کی شکایت پر آر آئی سی ہسپتال لایا گیا جہاں شیخ رشید کا امریجنسی میں طبی معائنہ کیاگیا ۔ڈاکٹروں نے […]

Read More
صحت

پنجاب ، مزید 176 افراد ڈینگی کا شکار

پنجاب میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 176 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔سیکریٹری ہیلتھ علی جان کے مطابق لاہور میں گذشتہ روز 104 ،ملتان ، بائیس ،راولپنڈی میں بیس ، فیصل آباد میں 9 گوجرانوالہ میں سات سرگودھا ، سیالکوٹ میں دو دو ، شیخو پورہ ، قصور میں […]

Read More
صحت

گرمی میں راتوں کی پریشان کُن نیند کو پرسکون کیسے بنائیں؟

گرمی کی شدت اور پسینے کیوجہ سے رات کو سونا کافی لوگوں کیلئے مشکل ہوتا ہے اور یہ شدید، ناقابل برداشت گرمی کی لہروں (heat wave) میں مبتلا دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کے لیے تلخ حقیقت ہے۔جولائی کا مہینہ دنیا کے لیے ریکارڈ گرم ترین مہینہ قرار دیا گیا جبکہ ماہرین اس کے مزید […]

Read More
پاکستان صحت

پاکستانی وزارت صحت کو ادویات فلسطین بھجوانے کیلئے اجازت نامہ مل گیا

پاکستانی وزارت صحت کو ادویات فلسطین بھجوانے کیلئے اجازت نامہ مل گیا ۔وزارت صحت ادویات کی کھیپ این ڈی ایم اے کے سپرد کریگی ، جان بچانیوالی ادویات اور سرجری کے آلات فلسطین بھجوائے جارہے ہیں ۔فلسطین کیلئے میڈیکل ٹیم بھجوانے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا ہے ۔دوسری جانب غزہ کیلئے پاکستان کی انسانی امداد […]

Read More
صحت

ڈپریشن سے نمٹنے کا انتہائی آسان طریقہ

بارسیلونا، اسپین: کیا آپ صحت کی ایسی حالت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں جو آپ کو اندرونی سطح تک مطمئن رکھے؟ اس کا ایک بہت ہی آسان حل ہے جو آپ کی صحت پر خاطرخواہ مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ حالیہ تحقیق جو بارسلونا میں ای سی این پی کی 36 ویں کانگریس میں پیش […]

Read More
صحت

وٹامن ڈی کی نشان دہی کرنے والی چھ علامات

ہمارا جسم مخصوص وٹامن اور عناصر پر انحصار کرتا ہے تاکہ باقاعدگی کے ساتھ وظائف انجام دے سکے۔ان وٹامنز میں وٹامن ڈی ایک ایسا جز ہے جو مچھلی، سرخ گوشت اور انڈوں میں پایا جاتا ہے۔ تاہم، وٹامن ڈی کی زیادہ مقدار سورج کی روشنی سے ہی حاصل کی جاتی ہے۔صحت کی ماہر کلیئر بارنز […]

Read More
صحت

انگور گاجر کی طرح آنکھوں کے لیے مفید قرار

سِنگاپور: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگور ہماری آنکھوں کے لیے اتنے ہی فائدہ مند ہوتے ہیں جتنی گاجریں ہوتی ہیں۔سِنگاپور کی نیشنل یونیورسٹی کے محققین کی ٹیم کی جانب سے 34 افراد پر تحقیق کی گئی جس میں شرکاء کو 16 ہفتوں تک روزانہ ڈیڑھ کپ انگور یا پلیسیبو (فرضی دوا) […]

Read More
صحت

فصلوں پر چھڑکے جانیوالے دو کیمیکل بچوں کی دماغی صلاحیت کو متاثر کررہے ہیں، امریکی تحقیق

سان ڈیاگو: امریکی ماہرین کی ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ فصلوں پر چھڑکی جانے والی دو دوائیں بچوں میں سیکھنے کے عمل میں مسائل سمیت یادداشت اور سماجی صلاحیتوں میں خرابی کا سبب بن سکتی ہیں۔امریکا کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سان ڈیاگو کے محققین نے نوجوانوں کے پیشاب کے نمونوں اور […]

Read More