ملک میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر خطرناک، ایک دن میں 8 اموات
ملک میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر خطرناک صورت اختیار کر گئی، آخری 24 گھنٹوں کے دوران 8 اموات ہو گئیں۔ قومی ادارۂ صحت کی آج کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس سے مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ اس عرصے میں 761 افراد میں کورونا کی تشخیص […]