پاکستان صحت

ٹی بی عالمی صحت کیلئے بڑا چیلنج ہے ، شہبا زشریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹی بی انتہائی تکلیف دہ بیماری اور عالمی صحت کے لیے بڑا چیلنج ہے۔شہباز شریف نے ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ تپ دق کی وجہ سے ہر سال کئی قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں، […]

Read More
پاکستان صحت

پنجاب ، نمونیہ ایک دن میں مزید 13 بچوں کی جانیں نگل گیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا نے مزید 13 بچوں کی جان لے لی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خشک سردی میں نمونیا کے کیسز میں اضافے کے باعث پنجاب میں ایک روز کے دوران مزید 622 مریض رپورٹ ہوئے۔ لاہور میں 131 مریضوں میں نمونیا کی تشخیص ہوئی جس میں ایک بچہ دم […]

Read More
پاکستان صحت

عام انتخابات ،پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

عام انتخابات ،پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے پیش نظر صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے تمام طبی تدریسی اداروں، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا […]

Read More
صحت

چند ہفتے کی قبل از وقت پیدائش بھی بچوں کی نشونما متاثر کرسکتی ہے، تحقیق

اسٹاک ہوم: حال ہی میں محققین کی جانب سے کیا گیا ایک مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کہ جو بچے پیدائش کے مناسب وقت سے کچھ ہفتے قبل بھی پیدا ہوتے ہیں، ان میں نشونما سے متعلق مسائل کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 لاکھ سے زائد سویڈن کے بچوں کے اعداد و […]

Read More
صحت

پنجاب ، مزید 1077بچے نمونیا میں مبتلا ، 12 انتقال کرگئے

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 77 بچے نمونیا کا شکار ہوئے جب کہ نمونیا کے باعث 12 بچے جاں بحق ہوگئے۔محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 24 دنوں میں 11 ہزار 597 بچے نمونیا کا شکار ہوئے جب کہ 24 دنوں میں نمونیا سے 220 اموات ہوئیں۔لاہور […]

Read More
صحت

پنجاب ، 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید بارہ بچے انتقال کرگئے

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 12 بچے جاں بحق ہوگئے۔اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ نمونیا سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 2 ماہ سے 12 سال کے درمیان ہیں۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے 2 […]

Read More
صحت

گذشتہ تیس دنوں میں نمونیا سے 42 بچوں کی اموات

لاہور: گزشتہ 30 روز میں نمونیا سے 42 بچے جاں بحق ہوگئے لاہور میں سموگ اور خشک سردی کے باعث نمونیا کے کیسز میں اضافہ ہوا جب کہ گزشتہ 30 روز کے دوران نمونیا کے باعث 42 بچے جاں بحق ہوگئے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں اسموگ اور خشک سردی کی خراب صورتحال […]

Read More
پاکستان صحت

گورنر سندھ کا رات گئے جناح اسپتال کا دورہ

گورنر سندھ کا رات گئے جناح اسپتال کا دورہ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رات گئے جناح اسپتال کے ایمرجنسی روم کا دورہ کیا اور بے روزگاری کے باعث زہر کھانے والے شخص سے ملاقات کی۔اس موقع پر گورنر سندھ نے شہری کو روزگار فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔گورنر سندھ نے جناح اسپتال […]

Read More
صحت

محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں کورونا کی نئی قسم کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا

محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں کورونا کی نئی قسم کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا محکمہ صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کورونا کی نئی قسم کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کے احکامات جاری کر دیے […]

Read More
صحت

ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ، مستونگ، ملتان، پشاور، نوشہرہ، حب سے ایک ایک نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔اس کے علاوہ کراچی ملیر، کراچی ساو¿تھ اور ڈی آئی خان کے نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان […]

Read More