انٹرٹینمنٹ

نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کرپشن کیس میں گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کو گرفتار کرلیا۔ عاطف احمد خان کو ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا۔ عاطف احمد خان نجی بینک کے چیف […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مجھے میرے نام سے پکاریں: نین تارا

ممبئی: جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی تامل، تیلگو اور ملیالم فلموں کی معروف اداکارہ نین تارا نے اپنے پرستاروں اور عوام سے کہا ہے کہ وہ انہیں لیڈی سپر سٹار نہ کہا کریں۔40 سالہ اداکارہ نین تارا نے کہا ہے کہ اعزازات اور تعریفیں انمول ہوتی ہیں لیکن کبھی کبھی یہ اداکاروں کو ان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کئی اداکار پروپوز کر چکے، ایک نے بہت اصرار کیا: ایمان علی

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انڈسٹری کے متعدد اداکار شادی کی پیشکش کر چکے،اداکارہ ایمان علی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے متعدد سوالات کے دلچسپ جواب دیئے، شو کے میزبان نے اداکارہ کے ساتھ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کینسر کیخلاف جنگ لڑنے والی بھارتی اداکارہ کا مداحوں کیلئے خصوصی پیغام

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ حنا خان کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ادکارہ میں گزشتہ برس بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور تب سے وہ کم کم ہی میڈیا پر آتی ہیں، حال ہی میں اداکارہ نے اپنی بیماری اور اس کے علاج سے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا کا 3 منٹ پرفارمنس کا کروڑوں میں معاوضہ

ممبئی: بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے 3 منٹ پرفارمنس کا کروڑوں میں معاوضہ لیکر سب کو حیران کر دیا۔بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا ان دنوں اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ڈاکو مہاراج کے لئے سرخیوں میں ہیں تاہم اب ان کی فلم میں 3 منٹ کی پرفارمنس کے معاوضے سے متعلق تفصیلات بھی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مقابلہ حسن جیتنے والی امریکی دوشیزہ ٹریفک حادثے میں ہلاک

فلوریڈا:امریکا کی مقابلہ حسن جیتنے والی 18 سالہ کیڈانس فریڈرکسن خطرناک حادثے کا شکار ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق کیڈانس فلوریڈا کی ایک شاہراہ پر گاڑی چلا رہی تھیں جب ان کی گاڑی ایک ٹرالر سے ٹکرا گئی، حادثہ اتنا شدید تھا کہ کیڈانس موقع پر ہی دم توڑ گئیں، پولیس حکام اس حادثے کی تحقیقات کر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

10پاکستانیوں اور 10 بھارتیوں کو عمرے پر بھیج رہی ہوں: راکھی ساونت

دبئی:بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ذاتی خرچ سے 20 افراد کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے بھیج رہی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ وہ 10 پاکستانی اور 10 بھارتی شہریوں کو عمرے پر بھیج رہی ہیں، انہوں نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پریانکا چوپڑا کی دریا دلی نے مداحوں کے دل جیت لیے

نئی دہلی :بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی اداکارہ و ماڈل پریانکا چوپڑا نے ضرورت مند کی مدد کر کے مداحوں کا دل جیت لیا۔ پریانکا حال ہی میں اپنے بھائی کی شادی کے ختم ہونے کے بعد واپس امریکہ روانگی کیلئے ممبئی پہنچیں ہیں جہاں پاپرازی نے ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنائیں۔یہ ویڈیوز […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر سیما گل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار

پشاور:پشاور کی معروف ٹک ٹاکر سیما گل المعروف سائیکو ارباب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سیما گل کی موت 6 اقسام کی نشہ آور گولیاں کھانے سے ہوئی جبکہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ سیما گل المعروف سائیکو ارباب 7 فروری کو اپنے کمرے میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ جیکولین کیلئے ویلنٹائن ڈے پر 112 کروڑ کے جہاز کا تحفہ

ممبئی: اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر 112 کروڑ روپے کا تحفہ مل گیا۔کروڑوں روپے کے فراڈ کیس میں گرفتار سوکیش چندر شیکھر نے اپنی دوست جیکولین فرنینڈس کو ایک پرائیویٹ جیٹ تحفے میں دیا ہے، سوکیش چندر شیکھر نے جیل سے بھیجے گئے ایک رومانوی خط میں اس تحفے کا انکشاف […]

Read More