خلیل الرحمن قمر کا ماہرہ خان کو کبھی معاف نہ کرنے کا عہد
ٹی وی ڈراموں اور فلموں کے معروف لکھاری خلیل الرحمٰن قمر نے عہد کیا ہے کہ وہ اداکارہ ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق مشہور ڈرامہ نویس خلیل الرحمٰن نے ایک انٹرویو میں اداکارہ ماہرہ خان کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں واشگاف لہجے میں کہا […]