انٹرٹینمنٹ

کترینہ کی بہن ایزابیل کیف کی بالی ووڈ میں انٹری

ممبئی: کترینہ کی بہن ایزابیل کیف نے بالی ووڈ میں دھواں دار انٹری دیدی، بالی ووڈ اداکار پلکت سمرات کیساتھ ایزابیل کیف کی فلم سسواگتم خوش آمدید کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف رومانوی مزاحیہ فلم سسواگتم خوش آمدید کے ذریعے انڈسری میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

خلیل الرحمن قمر بھارت میں کام کرنے پر آمادہ

کراچی: معروف ڈرامہ و فلم لکھاری خلیل الرحمن قمر نے کہا ہے کہ اب وہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی کام کرنے کے لیے تیارہیں۔خلیل الرحمن نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران پڑوسی ملک بھارت میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ انڈیا میں بھی کام کریں گے، ان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فلم کافرمیں ریپ سین کے بعد کپکپاہٹ کا شکار ہوگئی تھی: دیا مرزا

ممبئی: بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی اپنی فلم کافر کے ایک نہایت ناپسندیدہ سین سے متعلق سنسنی خیز انکشاف کیا ،بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ویب سیریز میں ریپ سین نے انہیں اس قدر جذباتی اور جسمانی طور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عمران ہاشمی کا مداحوں سے آوارہ پن 2 میں جذباتی موسیقی کی واپسی کا وعدہ

لاہور :بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے اپنے مداحوں سے آوارہ پن 2 میں جذباتی موسیقی کی واپسی کا وعدہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران ہاشمی نے اپنی آنے والی فلم آوارہ پن 2 کے ذریعے ناظرین کو ایک بار پھر دل کو چھو لینے والی موسیقی سنانے کا وعدہ کیا ہے۔ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

انوشے اشرف نے ترکیہ میں شادی رچالی

استنبول: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ انوشے اشرف نے ترکیہ میں شادی کر لی۔انوشے اشرف کا شمار پاکستان کی کامیاب اداکاراں میں ہوتا ہے، وہ ٹی وی پر میزبانی کے فرائض بھی انجام دے چکی ہیں جبکہ وہ ماحولیات اور جانوروں کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے میں بھی سرگرم رہتی ہیں۔ آج کل اداکارہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

جنت مرزا پشاور زلمی کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے معروف ٹاک ٹاکر جنت مرزا کو اپنی ٹیم کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔اس بات کا اعلان ٹیم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کیا جس کے تحت جنت مرزا پی ایس ایل کے 10 ویں سیزن کے دوران زلمی کی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

‘اب میں تگڑی ہو گئی’ ہوں؛ کومل میر کا ناقدین کو جواب

لاہور:شوبز کی دنیا کے چمکتے ستارے اپنے وزن اور ملبوسات کے لیے بہت حساس ہوتے ہیں لیکن ایسے بھی فنکاروں کی کمی نہیں جو اپنی زندگی آپ جیتے ہیں۔باصلاحیت اور دلکش اداکارہ کومل میر نے کچھ عرصہ قبل پلاسٹک سرجری کروائی تھی اور ساتھ ہی ان کے وزن میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ کومل میر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شوہر کی گرفتاری کا معاملہ، اداکارہ نادیہ حسین ایف آئی اے میں طلب

شوہر کی گرفتاری کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اداکارہ نادیہ حسین کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے پیشی کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق نادیہ حسین کو کیس کے حوالے سے ضروری دستاویزات لانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ نادیہ حسین کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

دانش تیمور کا دوسری شادی سے متعلق کیا ارادہ؟

کراچی:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان دانش تیمور نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنا مقف واضح کردیا۔دانش تیمور حال ہی میں نجی چینل کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں سابق نیوز اینکر اور ٹیلی ویژن ہوسٹ رابعہ انعم کے ساتھ میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں، اس ٹرانسمیشن کے دوران ایک دلچسپ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

صحیفہ جبار کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان

لاہور:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ایک بار پھر اپنے فینز کو حیران کر دیا ہے۔صحیفہ نے چار سال کے وقفے کے بعد جہاں اداکاری کے میدان میں واپسی کی، وہیں انہوں نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان کرکے سب کو تجسس میں ڈال دیا ہے۔ حال ہی میں […]

Read More