کبھی بھی لوگوں کو بہکانے کیلئے فلمیں نہیں بناں گا: جون ابراہم
دہلی:بالی ووڈ کے معروف اداکار جون ابراہم نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی لوگوں کو بہکانے کیلئے فلمیں نہیں بناں گا۔بالی ووڈ کے معروف اداکار جون ابراہم نے نئی فلم تہران کی ریلیز سے قبل سنسرشپ اور سیاسی حساسیت کے موضوع پر کھل کر بات کی ہے۔انہوں نے انڈین فلم انڈسٹری میں تخلیقی آزادی […]