بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
ضلع آواران کے علاقے مشکئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس بیس آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت […]