ادارتی پسند

شیر یں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری گرفتار

شیر یں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری گرفتار

اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا۔تھانہ ترنول پولیس ایمان مزار ی کو ان کے گھر سے گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی ۔سابق وفاقی وزیر شیری مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ خواتین پویس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد ان کی بیٹی کو لے گئے۔شیری مزاری نے اپنے بیان میں کہا کہ اہلکار ہمارے سکیورٹی کیمرے اور یمان کا لیپ ٹاپ اور فون بھی لے گئے ہیں ۔شیری مزاری نے الزام لگایا کہ انہیں وارنٹ بھی نہیں دکھائے گئے یہ اغواءہے گھر میں صرف دو خواتین تھیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image