فتح کے بعد غرور نہیں، شکر اور تیاری کا وقت
معرکہ حق(6 سے 10 مئی 2025)، پاک بھارت جنگی تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جسے پاکستانی قوم کبھی فراموش نہیں کر سکے گی۔ ایک طرف دنیا کی چوتھی بڑی فوجی طاقت، ڈیڑھ ارب کی آبادی پر مشتمل بھارت اور دوسری طرف ایک سات گنا چھوٹا ملک پاکستان، جس نے نہ صرف ہندوستان کی جارحیت […]