انٹرٹینمنٹ

دپیکا اور شاہ رخ کی فلم ”پٹھان“ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار

ممبئی:بالی ووڈ سپر سٹارز دپیکا اور شاہ رخ کی فلم”پٹھان“ریلیز ہونے سے پہلے ہی تنازعات کا شکار ہوگئی ہے۔وزیر داخلہ مدھیاپردیش نے بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم پٹھان میں دپیکا کے لباس کو قابل اعتراض قرار دیتے ہوئے فلم کی نمائش کو مشروط کردیا ہے۔نورتم مشرا کا بیان حال ہی میں شاہ رخ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ڈیٹنگ کے متعلق لوگوں کے سوالات تنگ کرتے ہیں،نرگس فخری

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے کچھ معاملات کو خود تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہیں۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ نے پرائیوسی کا مطلب ہی بدل کر رکھ دیا ہے مجھے ڈیٹنگ کے متعلق لوگوں کے سوالات عجیب لگتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا پرسلمان خان اور پوجا کے درمیان گہرے تعلقات کے چرچے

ممبئی:سوشل میڈیا صارفین نے بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان اور اداکارہ پوجا ہیج کے درمیان گہرے تعلقات کا انکشاف کیا ہے۔سوشل میڈیا صارفین اور سلمان خان کے مداحوں کا ماننا ہے کہ سلومیاں ان دنوں اپنی آنے والی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان میں کام کرنے والے اداکارہ پوجا ہیج کو ڈیٹ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

استاد راحت فتح علی خان کی48ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

فیصل آباد:سروں کے سلطان،عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان آج اپنی48ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔راحت فتح علی خان 9دسمبر1974کو فیصلظ آباد میں پیدا ہغوئے اور ان کو والد فرخ فتح علی خان اورنصرت فتح علی خان کے ساتھ بچپن سے ہی قوالی کی تربیت حاصل کرنے کا موقع ملا۔وہ اب تک سینکڑوں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سانولی رنگت کی وجہ سے بالی ووڈ میں بے عزتی کا سامنا کرنا پڑا، پریانکا چوپڑا

ممبئی: سابقہ مس ورلڈ اور بالی ووڈ کوئین پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں سانولی رنگت کے سبب بالی ووڈ میں ’کالی بلی‘ کہہ کر پکارا جاتا تھا۔حالیہ انٹرویو میں پریانکا چوپڑا نے اپنی سانولی رنگت کے باعث بالی ووڈ انڈسٹری میں تعصب کا نشانہ بننے کے حوالے سے کُھل کر بات کی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

میرا بیٹے اور بہو سے اب کوئی تعلق نہیں،صباء فیصل کی ویڈیو وائرل

کراچی:پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صباء فیصل نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے سلمان اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کاعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر گھریلو معاملات کے حوالے سے پوسٹ کی گئی ویڈیو میں صبا فیصل نے مداحوں کو بتایا کہ ہے کہ لوگ مجھے نیہا کی سوشل میڈیا پوسٹس پر گالیاں دے رہے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بادشاہ چارلس سوم پر ایک بار پھر انڈہ پھینکنے کی کوشش

لندن:برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم پر ایک بار پھر انڈہ پھینکنے کی کوشش کی گئی تاہم انڈہ انہیں نہیں لگا۔برطانوی میڈیا بادشاہ چارلس سوم پر ایک ماہ کے دوران انڈہ پھیکنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔انڈہ پھینکنے کی کوشش اس وقت کی گئی جب بادشاہ چارلس لوٹن کا دورہ کررہے تھے۔واقعہ کے بعد سکیورٹی اہلکار […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6برس بیت گئے

کراچی:معروف نعت خواں جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے6برس بیت گئے لیکن انکی یادیں اور آواز آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔جنید جمشید7دسمبر2016میں پی آئی اے کے اس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا اس حوالے میں ہم سے بچھڑنے والے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ایپل کا سب سے پہلا کمپیوٹر نیلامی کے لئے پیش

بوسٹن:ایپل کا سب سے پہلے مکمل طورپر فعال ایپل1کمپیوٹر نیلامی کے لئے پیش کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مشین جس پر ایپل کے بانی اسٹو جابز نے اپنے ہاتھوں سے نمبر ڈالے تھے،کے ساتھ وہ تمام چیزیں آئیں گی جو اس مشین کو چلانے کیلئے ضروری ہیں۔فی ا لحال اس کمپیوٹر کی نیلامی کی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

رقص کرنیوالی لڑکیوں کو وائرل کر کے ہم خود اپنا معاشرہ زہریلا کررہے ہیں،رابی پیر زادہ

کراچی:ماضی کی گلوکارہ رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ آج کل مرد عورتوں کی نقل کررہے ہیں اور عورتیں رقص کر کے مشہور ہورہی ہیں۔رابی نے کہا کہ جو چیزیں ہمیں نہیں کرنی چاہیے اور جو ہمارا معاشرہ خراب کررہی ہیں ہم خود لوگوں کووائرل کردیتے ہیں جو لڑکے خواتین کی طرح باتیں کرتے […]

Read More