پوسٹ مارٹم مکمل، والد کا حمیرا اصغر کی لاش لینے سے انکار
کراچی:شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا جبکہ والد نے ماڈل کی میت لینے سے انکار کر دیا۔پولیس کے مطابق حمیرا کا تعلق لاہور سے تھا، ادکارہ کی لاش سرد خانے منتقل کردی گئی ہے اور مرحومہ کے […]