انٹرٹینمنٹ

کبھی بھی لوگوں کو بہکانے کیلئے فلمیں نہیں بناں گا: جون ابراہم

دہلی:بالی ووڈ کے معروف اداکار جون ابراہم نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی لوگوں کو بہکانے کیلئے فلمیں نہیں بناں گا۔بالی ووڈ کے معروف اداکار جون ابراہم نے نئی فلم تہران کی ریلیز سے قبل سنسرشپ اور سیاسی حساسیت کے موضوع پر کھل کر بات کی ہے۔انہوں نے انڈین فلم انڈسٹری میں تخلیقی آزادی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

میڈونا کی پاپائے روم لیو چہاردہم سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل

ہالی وڈ:پاپ سٹار میڈونا نے پوپ لیو سے اپیل کی ہے کہ وہ براہ کرم غزہ جائیں اور بچوں کے لیے اپنی روشنی لے کر آئیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایک ماں ہونے کے ناطے میں ان کا دکھ دیکھ نہیں سکتی، دنیا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

آئرش اداکارہ ڈینیس گوف کی فنکاروں سے غزہ کیلئے آواز بلند کرنے کی اپیل

ڈبلن:مشہور سٹار وارز سیریز اینڈور میں اپنے کردار سے شہرت پانے والی آئرش اداکارہ ڈینیس گوف نے برطانیہ میں مارچ فار غزہ میں شرکت کے بعد ساتھی فنکاروں اور دیگر عوامی شخصیات سے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔انسٹاگرام پر پیغام میں ڈینیس گوف نے بتایا کہ انہیں فلسطین اظہارِ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

انمول میری بہت اچھی دوست، شادی کا کوئی ارادہ نہیں: علی رضا

لاہور:شوبز انڈسٹری کے تیزی سے ابھرتے ہوئے اداکار علی رضا نے اداکارہ انمول بلوچ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔علی رضا اور اداکارہ انمول بلوچ نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ایک ڈرامے میں ایک ساتھ نظر آئے، سکرین پر دونوں کی جوڑی کو اس قدر پسند کیا گیا ہے کہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عتیقہ اوڈھو کومذاق میں شوہر سے علیحدگی کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، رشتوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور:معروف سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی جانب سے مذاق میں شوہر سے علیحدگی سے متعلق بیان اس وقت مہنگا پڑگیا جب انہیں سوشل میڈیا پر شادی کی آفرز کی لائنیں لگ گئیں۔شوہر سے ممکنہ علیحدگی کی بے بنیاد خبروں کے بعد اداکارہ کو شادی کی آفرز موصول ہونے لگیں اور ان کا ان باکس “رشتوں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ اور ماڈل حفصہ بٹ کا شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف

لاہور:پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حفصہ بٹ نے شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف کر دیا۔اداکارہ حفصہ بٹ نے حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری میں پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے سے پردہ اٹھایا ہے، انہوں نے انکشاف کیا کہ کیریئر کے آغاز میں انہیں کاسٹنگ کاچ کا سامنا کرنا پڑا، جب ایک پروڈیوسر نے انہیں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

یکطرفہ محبت انسان کو تباہ کر دیتی ہے : شمعون عباسی

لاہور:سینئر اداکار شمعون عباسی نے اپنی ذاتی زندگی کے تجربات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ یک طرفہ محبت نے انہیں شدید تنہائی، ڈپریشن اور زندگی کی مشکلات سے دوچار کیا اور وہ خود اس تلخ حقیقت کی زندہ مثال ہیں۔شمعون عباسی نے حال ہی میں دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام مذاق رات میں شرکت کی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

تمنا بھاٹیا نے کوہلی اور عبدالرزاق کے ساتھ تعلقات کو افواہیں قرار دیدیا

ممبئی:بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور پاکستانی عبدالرزاق کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار کھل کر ردعمل دیتے ہوئے ایسے کسی بھی تعلق سے انکار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2010 میں تمنا اور ویرات کوہلی کی ایک کمرشل شوٹ کی تصویر وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد ان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ و لوک سبھا کی سابق رکن کو قتل اور ریپ کی دھمکیاں

بنگلور:بھارتی اداکارہ اور سابق رکنِ پارلیمنٹ دیویا اسپاندانہ المعروف رمیا کو سوشل میڈیا پر قتل اور ریپ کی دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رمیا نے بنگلور پولیس کو درخواست دی کہ انہیں 43 مختلف سوشل میڈیا اکانٹس سے سنگین نوعیت کی دھمکیاں موصول […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی: حرا مانی

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے مداحوں کو ایک دلچسپ پیغام دے دیا۔حرا مانی انسٹاگرام پر اپنی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس میں کبھی وہ ڈانس تو کبھی مزاحیہ ویڈیوزبناتی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹا گرام پر اپنی مختلف تصاویر شیئر کیں اور […]

Read More