انٹرٹینمنٹ

ثنا اور ملک کی شادی کو ایک سال مکمل

لاہور: ماڈل ثنا جاوید اور مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک کی شادی کو ایک سال مکمل ہو گیا۔اداکارہ ثنا جاوید نے شوہر شعیب ملک کے ساتھ اپنی شادی کی ان دیکھی خوبصورت تصویریں اور شعیب ملک نے ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں ثنا جاوید اور شعیب ملک کو ایک ساتھ خوش گوار موڈ میں دیکھا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی، مزاحمت پر زخمی، ہسپتال منتقل

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی ہے، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہو گئے جنہیں لیلاوتی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ صبح کے وقت ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع اداکار سیف علی خان کے گھر میں پیش […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار ساحل خان کی اہلیہ نے اسلام قبول کرلیا

ممبئی: بھارتی اداکار اور فٹنس ٹرینر ساحل خان کی اہلیہ ملینا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کر لیا۔ساحل خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ ملینا الیگزینڈرا کے ہمراہ کچھ نئی خوبصورت تصاویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ تصاویر میں بھارتی اداکار اہلیہ کو باہوں میں تھامے کیمرے کے سامنے پوز […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عامر خان نے میرے شو کا فارمیٹ چوری کیا، حنا بیات

اسلام آباد:پاکستان کی مشہور اداکارہ حنا بیات اپنی خوبصورتی، ذہانت اور بہادری کے لیے جانی جاتی ہیں، جو حقائق پر کھل کر بات کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک میزبان کے طور پر کیا اور سماجی مسائل پر مبنی پہلا پروگرام پیش کیا، جس میں ممنوعہ موضوعات پر بات چیت […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

لاس اینجلس آتشزدگی: انجیلنا جولی نے متاثرین کیلئے اپنے گھر کے دروازے کھول دیئے

لاس اینجلس:لاس اینجلس میں آتشزدگی کے باعث انجلینا جولی متاثرین کی مدد میں پیش پیش رہی، ہالی ووڈ اداکارہ نے گھر کے دروازے متاثرین کیلئے کھول دیئے۔انجلینا جولی نے سنگین صورتحال میں متاثرین کی ہر طرح سے مدد کرنے کا اعلان کر دیا، پرنس ہیری اور میگھن مارکل نے بھی متاثرین کو اپنے گھر میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر نے بھارتی کامیڈین کو پاگل قرار دیدیا

راولپنڈی: شوبز کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں بھارتی کامیڈین ذاکر خان کے حوالے سے تبصرہ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔حال ہی میں ہانیہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر بھارتی کامیڈین ذاکر خان کے شو کی ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے ان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پریانکا چوپڑا بطور ایگزیکٹیو پروڈیوسر آسکر کیلئے شارٹ لسٹ

نیویارک:عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بطور ایگزیکٹیو پروڈیوسر مختصر فلم انوجا آسکر کے حصول کی فہرست میں شامل ہو گئی۔پریانکا چوپڑا کی مختصر فلم انوجا کو مارچ میں ہونے والے آسکر کی نامزدگیوں میں شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ یہ فلم دہلی میں شوٹ کی گئی ہے جس کی کہانی ایک […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مہوش حیات نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لیں

کراچی: معروف اداکارہ مہوش حیات نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لیں۔مہوش حیات نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے، مارول کی ٹی وی سیریز مس مارول میں عائشہ کا کردار ادا کیا، حکومت پاکستان کی جانب سے 2019 میں مہوش حیات کو تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔ 6 جنوری […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بلاول بھٹو اور عینک والا جن کا دلچسپ تعلق

مانیٹرنگ:پی ٹی وی پر نشر ہونے والا عینک والا جن نوے کی دہائی میں بچوں کا مقبول ترین ڈرامہ تھا، لیکن اس ڈرامے کا بلاول بھٹو سے ایک دلچسپ تعلق سامنے آیا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹس پر ایک پوڈکاسٹ کا ویڈیو کلپ دوبارہ وائرل ہورہا ہے جس میں ہامون جادوگر ایک بڑے راز سے پردہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

دوسری شادی کیلئے بیٹی نے حوصلہ افزائی کی: دانیہ انور

لاہور: شوبز اڈسٹری کی معروف اداکارہ دانیہ انور نے کہا ہے کہ دوسری شادی کیلئے بیٹی نے بیحد حوصلہ افزائی کی۔دانیہ انور حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی پہلی شادی، طلاق اور دوسری شادی کے بارے میں کھل کر بات کی۔پہلی شادی 19 سال کی عمر میں ہوئی تھی […]

Read More