انٹرٹینمنٹ

مہوش حیات کی 7 برس بعد ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی

لاہور: شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات طویل 7 سالہ وقفے کے بعد دوبارہ ٹی وی سکرین پر جلوہ گر ہونے والی ہیں اور مداح بے حد پرجوش ہیں۔مہوش حیات جو اپنی بے مثال اداکاری کے لیے مشہور ہیں آخری بار 2016 میں ڈرامہ “دل لگی” میں ہمایوں سعید کے ساتھ نظر آئی تھیں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کے بولڈ فوٹو شوٹ پر مداح سیخ پا، شدید تنقید

لاہور:معروف اداکارہ ہانیہ عامر اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔اداکارہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ فوٹوشوٹ کروایا ہے جس میں وہ ایک مرمیڈ کی طرح پانی میں ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں، ہانیہ پہلی بار انسٹاگرام پر اپنے جرات مندانہ انداز کو دکھانے آئی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کامیاب شادی کیلئے مرد نظر اور عورت زبان پر کنٹرول رکھے: صاحبہ افضل

لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ صاحبہ افضل نے کہا ہے کہ شادی کی کامیابی کیلئے ضروری ہے کہ مرد اپنی نظریں اور عورت اپنی زبان قابو میں رکھے۔حال ہی میں اداکارہ صاحبہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے زمانے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پہلی شادی کا وقت زندگی کا مشکل ترین وقت تھا،منشا پاشا

لاہور:ٹی وی و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا نے اپنی پہلی شادی کے دورانیے کو زندگی کا مشکل ترین وقت قرار دیدیا۔اداکارہ، ماڈل و میزبان منشا پاشا نے حال ہی میں ساتھی اداکار علی عباس کے ہمراہ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی، اس دوران ان دونوں فنکاروں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نورا فتیحی کا نیا میوزک دھماکہ کرنے کا اعلان

ممبئی: بھارتی ادکارہ نورا فتیحی نے نیو میوزک دھماکہ کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کر دیا۔معروف اداکارہ نورا فتیحی جو اپنی انٹرنیشنل کامیابیوں کی بدولت دنیا بھر میں مشہور ہو چکی ہیں، اب گریمی ایوارڈ یافتہ تھیرون بیلی اور معروف پروڈیوسر ٹومی بران کے ساتھ اپنے نئے میوزک پروجیکٹ کی تیاری کر رہی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نوال سعید بالی ووڈ میںکام کرنے کی خواہاں

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نوال سعید نے بالی ووڈ میں منوج باجپائی کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔حال ہی میں نوال سعید نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ انٹرویو دورانِ اداکارہ سے پڑوسی ملک بھارت میں ملنے والی مقبولیت، دونوں ممالک کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

جان ابراہم کی فلم دی ڈپلومیٹ کا ٹیزر جاری

ممبئی: بھارتی اداکار جان ابراہم کی نئی فلم دی ڈپلومیٹ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔بالی ووڈ اداکارہ جان ابراہیم کی نئی فلم کے جاری ٹیزر میں سادیہ خاتیب، ریواتھی اور کمد مشرا جیسے اہم کردار بھی نظر آئے۔فلم ایک ایسی دنیا کو پیش کرتی ہے جہاں ہائی سٹیکس ڈپلومیسی اور حقیقی دنیا کے تنازعات […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ویڈیو لیک کیس: ٹک ٹاکر امشا رحمان نے ملزم کو معافی دیدی

اسلام آباد:ٹک ٹاکر امشا رحمان نے مبینہ ویڈیو لیک کیس میں گرفتار ملزم کو مشروط معافی دے دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں خاتون ٹک ٹاکر امشا رحمان کی مبینہ ویڈیو لیک کرنے والے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی۔ ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کبری خان کی فروری میں شادی کی تصدیق

راولپنڈی :پاکستان کی مشہور اداکارہ کبری خان نے حال ہی میں آئندہ ماہ اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے ایوارڈ شو کے دوران، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، کبری خان نے شادی کے بارے میں افواہوں پر بات کی۔ جب ان سے ان کے قریبی دوست گوہر رشید […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نورا فتحی ناگن بن گئیں

نیو دہلی:شہرت یافتہ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتحی نے اپنے لکھے اور گائے ہوئے گانے اسنیک کے ساتھ گلوکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔نورا فتحی نے امریکی مین اسٹریم میوزک انڈسٹری میں مشہور سنگر جیسن ڈیرولو کے ساتھ گلوکاری میں ڈیبیو کیا ہے۔ 16 جنوری کو ریلیز ہونے والا یہ گانا پہلے […]

Read More