شارجہ جانے والے ملزم کے جوتوں سے434گرام ہیروئن برآمد
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ نمبر ER703 سے شارجہ جانے والے ملزم کے جوتوں سے 434 گرام ہیروئین برآمد ہوئی،ملزم کا تعلق بونیر کے علاقے سے ہے جسے فوری کسٹم پولیس نے حراست میں لے لیا۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ نمبر ER703 سے شارجہ جانے والے ملزم کے جوتوں سے 434 گرام ہیروئین برآمد ہوئی،ملزم کا تعلق بونیر کے علاقے سے ہے جسے فوری کسٹم پولیس نے حراست میں لے لیا۔
کھٹمنڈو:نیپال کی سپریم کورٹ نے بدنام زمانہ سیریل کلر چارلس سوبھراج کی رہائی کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپالی عدالت نے78سالہ بدنام زمانہ مجرم چارلس سوبھراج کو بڑھتی عمر اور صحت کی خرابی کے باعث رہا کرنے کا حکم دیا۔چارلس سوبھراج عارضہ قلب میں مبتلا ہے اور اسے اوپن ہارٹ سرجری کی […]
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے3کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے شوپیاں کا محاصرہ کرلیا اور گھر گھرتلاشی کے بہانے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی فوجیوں نے چادر ا ور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کو بھی […]
کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کے قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر گولیاں مار کر قتل کیے جانے کے واقعے کے بعد 24 گھنٹے کے اندر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ دوسرے کی گرفتاری کے لیے پولیس […]
کوئٹہ:پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات ختم کرنے کیلئے بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق بلوچستان میں درج مقدمات کے خاتمے کیلئے عدالت عالیہ میں درخواست سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان کی جانب سے گزشتہ روز دائر کی گئی۔دریں اثناء انصاف لائرز فورم کی جانب […]
کابل:غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلخ میں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے کر جانے والی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح7بجے ہوا۔لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اب تک کسی تنظیم نے دھماکے کی ذمہ […]
پشاور:صوابی کے ضلع ٹوپی میں کتے کے بھونکنے پر تکرار کے دوران بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے بھائی اور بھابھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کا کتنا بھونکنے پر دونوں بھائیوں میں تکرار ہوئی ملزم پولیس نے کتے کے بھونکنے سے نیند نہ آنے پر بھائی سے تکرار کی۔پولیس نے […]
مری:ایکسپریس وے پر ڈنہ کے مقام پر نجی ہوٹل کے کمرے میں چار سیاح بے ہوش پائے گئے جن میں سے تین افراد جا ں بحق ہوگئے ا ور بیہوش ہے۔جاں بحق افراد کی شناخت28سالہ محمد اویس،تیس سالہ فیصل ایاز اور 29سالہ محمد شاہ رخ کے نام سے ہوئی جبکہ بے ہوش شخص کی شناخت […]
کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے قائد آباد میں 200سے زائد لڑکوں کی نازیبا ویڈیو سکینڈل کے دو ملزمان کو عدالت نے چھے چھے سال قید سنادی۔ہمارے نمائندے کے مطابق قائد آباد کے علاقے میں نازیبا ویڈیو سکینڈل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے ملزمان ہدایت اللہ او خلیل کو چھے برس کے ساتھ پانچ […]
لاہور:ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے بینکنگ فراڈ میں ملوث3ملزمان گرفتار کرلیے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان خود کو بینک کا نمائندہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کو کال کرتے ہوئے اور شہریوں سے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات حاصل کرتے ہوئے پیسے ٹرانسفر کرلیتے تھے۔ملزمان اب تک […]