کرک: خنجر کے وار سے باپ، بھائی اور بھتیجی قتل
کرک:کرک میں نوجوان نے خنجر کے وار سے 3 افراد کو قتل کر دیا۔ دلخراش واقعہ ضلع کرک کے علاقے ملنگ بابا کالونی میں پیش آیا جہاں ملزم نے خنجر سے باپ، بھائی اور بھتیجی کو قتل جبکہ بھابھی سمیت بھتیجیوں کو زخمی کر دیا۔ زخمیوں اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، […]