جرائم

کرک: خنجر کے وار سے باپ، بھائی اور بھتیجی قتل

پشاور: ملزم نے فائرنگ کر کے بھابھی اور پیش امام کو قتل کر دیا

کرک:کرک میں نوجوان نے خنجر کے وار سے 3 افراد کو قتل کر دیا۔ دلخراش واقعہ ضلع کرک کے علاقے ملنگ بابا کالونی میں پیش آیا جہاں ملزم نے خنجر سے باپ، بھائی اور بھتیجی کو قتل جبکہ بھابھی سمیت بھتیجیوں کو زخمی کر دیا۔
زخمیوں اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، 2 بچیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا، ملزم فیضان آئس نشہ کا عادی ہے، ملزم نے کچھ عرصہ قبل اپنے ایک بھائی کو بھی قتل کیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image