جرائم

کوئٹہ میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز ویڈیو وائرل، ایک ملزم گرفتار، دیگر کی تلاش جاری

کوئٹہ:بلوچستان میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے ایک خاتون اور مرد کے سفاکانہ قتل کی لرزہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری […]

Read More
جرائم

کراچی: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک دہشتگرد کی شناخت کر لی گئی

کراچی:کراچی کے علاقے موچکو میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک دہشت گرد کی شناخت کر لی گئی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مقابلہ 3 روز قبل موچکو تھانے کی حدود میں ہوا تھا، ہلاک ہونے والے ایک دہشت گرد کی شناخت طاہر شاہ کے نام سے ہوئی ہے جو خودکش جیکٹس اور بم […]

Read More
جرائم

راولپنڈی کے علاقے بھون میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 4 افراد قتل

راولپنڈی:راولپنڈی کے علاقے بھون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو بھائیوں سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا۔راولپنڈی کے علاقے بھون میں فائرنگ کے افسوسناک واقعہ میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں دو سگے بھائی ثمر اور جنید شامل ہیں، لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ منتقل کر […]

Read More
جرائم

ڈیرہ اسماعیل خان: رشتہ داروں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 افراد قتل

ڈیرہ اسماعیل خان:ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں 6 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ وانڈہ بیرون میں قریبی رشتہ داروں کے درمیان جھگڑے پر پیش آیا، مقتولین میں نقیب اللہ ، شفیع اللہ ، نجیب اللہ، جلال، نوید […]

Read More
جرائم

پشاور: مبینہ ناجائز تعلقات پر بیٹی نے باپ کو قتل کردیا

پشاور:خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مبینہ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر بیٹی نے باپ کو قتل کر ڈالا۔پولیس کے مطا بق بیٹی کے ہاتھوں باپ کے قتل کا واقعہ پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں پیش آیا۔ مقامی پولیس کا مزید کہنا ہے کہ واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں […]

Read More
جرائم

شکارپور: خانپور انڈس ہائی وے پر ڈاوۤکوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

شکارپور:شکارپور میں ڈاکوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق شکارپور میں خانپور انڈس ہائی وے پر ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے، پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوں نے فائرنگ کر دی، جس سے پولیس اہلکار میر محمد میمن شہید ہوگئے۔ واقعے کے بعد ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے، پولیس اہلکار کی […]

Read More
جرائم

اے این ایف کارروائیاں، 65 کلو منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار

کراچی:اے این ایف نے مختلف شہروں میں بالخصوص تعلیمی اداروں کیاطراف میں منشیات سمگلنگ و منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈان کرتے ہوئے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان نے بتایا کہ ملک بھر میں 9 کارروائیوں میں 98 لاکھ 29 ہزارروپیسے زائد مالیت کی 65.278 کلوگرام منشیات […]

Read More
جرائم

خون سفید،کرک میں بھائی نے بڑے بھائی کو بیوی بچوں سمیت قتل کر دیا

کرک:کرک میں بھائی نے بڑے بھائی کو بیوی بچوں سمیت قتل کر دیا۔خیبرپختونخوا میں کرک کے علاقے سورڈاگ میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی، بھابھی اور دو کمسن بھتیجیوں کو قتل کر دیا، فائرنگ سے ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا، نعشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مرنے […]

Read More
جرائم

تھانہ گنڈا سنگھ کی بیرکس میں خود کشی: ایس ایچ او گرفتار، مقدمہ درج

قصور:تھانہ گنڈا سنگھ کی رہائشی بیرکس میں خود کشی کا معاملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایس ایچ او کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ گنڈا سنگھ کی رہائشی بیرکس میں کاندو کھارہ چونیاں کے رہائشی شہری کی خودکشی پر ڈی پی او محمد عیسی خاں نے نوٹس لے […]

Read More
جرائم

باپ نے نشے کے عادی بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

قصور:گلو شاہ کے قریب باپ کے ہاتھوں 22 سالہ بیٹا قتل ہو گیا۔نشے کے عادی ناظم علی کو باپ نے سر پر ڈنڈا مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا، ماں سے جھگڑے پر باپ کو طیش آگیا، بیٹے کو زندگی سے محروم کر دیا۔ 22 سالہ نوجوان ناظم علی موقع پر ہی دم توڑ […]

Read More