جرائم

شکارپور: خانپور انڈس ہائی وے پر ڈاوۤکوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

شکارپور: خانپور انڈس ہائی وے پر ڈاکوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

شکارپور:شکارپور میں ڈاکوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق شکارپور میں خانپور انڈس ہائی وے پر ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے، پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوں نے فائرنگ کر دی، جس سے پولیس اہلکار میر محمد میمن شہید ہوگئے۔
واقعے کے بعد ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے، پولیس اہلکار کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب کراچی کے علاقے احسن آباد اللہ بخش روڈ کے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے دوافراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کی شناخت 22 سالہ شاہ میر اور 25 سالہ سفیان کے ناموں سیہوئی، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image