معیشت و تجارت

پاکستان میں پہلی بار بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص

اسلام آباد :پاکستان نے ڈیجیٹل معیشت کی جانب تاریخی پیش رفت کرتے ہوئے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت ڈیٹا سینٹرز کے لیے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت خزانہ کے مطابق یہ اقدام قومی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر منصوبے کے پہلے مرحلے کا حصہ ہے، جس کا مقصد معیشت کو جدید خطوط پر […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان پر قرض اور ادائیگیوں کا بوجھ 89 ہزار 834 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد:پاکستان کے ذمہ واجب الادا قرض اور ادائیگیوں کا 89 ہزار 834 ارب روپے تک پہنچ گیا۔رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت 1 لاکھ 16 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہے، اپریل 2025 تک قرض اور ادائیگیوں کا بوجھ بڑھ کر 89 ہزار 834 ارب روپے تک پہنچ گیا، قرضوں اور ادائیگیوں کا حجم […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کیساتھ بجٹ اہداف پر اتفاق رائے نہ ہو سکا، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر مکمل اتفاق رائے نہ ہوسکا تاہم آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلامیہ جاری کر دیا گیا، آئی ایم […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

یوم تکبیر: سٹیٹ بینک آف پاکستان کا بھی 28 مئی کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 28 مئی کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ،بینک دولتِ پاکستان، حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق 28 مئی 2025 ( بروز بدھ) کو یومِ تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کی بنا پر بند رہے گا۔ وفاقی حکومت نے دسمبر 2024 میں 28 مئی کو عام تعطیلات […]

Read More
معیشت و تجارت

بجٹ کی تیاری، آئی ایم ایف اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔مذاکراتی ٹیم میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، پلاننگ کمیشن حکام شامل ہیں جبکہ آئی ایم ایف وفد کیساتھ سٹیٹ بینک حکام کے بھی مذاکرات شیڈول ہیں۔ نئے مالی سال بجٹ میں […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند

کراچی : : سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد مندی چھاگئی، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 380 پوائنٹس […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے تاہم ہمیں ملائیشیا کے ماڈل کو اپنانا ہوگا۔وزیر خزانہنے گرین گونگ سکوک تقریب میں ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک بھر میں یوم تشکر جوش و جذبے سے منایا جا رہا […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کرشمہ قرار

نیویارک :صف اول کے عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو معاشی کرشمہ قرار دے دیا۔رپورٹ کے مطابق معروف اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی سسٹر آرگنائزیشن بیرن نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کی طرف توجہ نہ دی تو شاید سرمایہ کار بعد میں پچھتائیں، 25 کروڑ 50 لاکھ آبادی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

بجٹ سازی پر مشاورت: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج سے آغاز

اسلام آباد:آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کیلئے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگا جو 16 مئی تک جاری رہیں گے۔حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کرے گی، بجٹ 26-2025 کے اہداف کا باہمی مشاورت […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

بھارت کیساتھ کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑیگا: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا۔پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ کشیدگی کے باعث کسی نئے معاشی جائزے کی ضرورت نہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ پر […]

Read More