معیشت و تجارت

کراچی ، عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرائے بڑھا دیے

کراچی میں عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرایوں میں اضافہ کردیا مسافروں نے شکوہ کیا ہے کہ کراچی سے حیدر آباد جانیوالے مسافروں سے دو ہزار روپے تک کرایہ وصول کیاجارہاہے۔مسافرون کے مطابق کراچی سے سانگھڑ جانیوالے مسافروں سے 2300تک کرایہ وصول کیاجارہاہے ۔مسافروں کا کہنا ہے کہ عام دنوں میں حیدر […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاﺅ 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے ہے ۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاﺅ 1157 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 87ہزار 71 […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر آج بھی سستا

اسلام آباد: گذشتہ روز کی طرح آج بھی امریکی ڈالر کی قدر کمی کا شکار ہے انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر آج بھی سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 89 پیسے پر […]

Read More
معیشت و تجارت

عید پر کہیں اے ٹی ایم سست ، کہیں رقم سے خالی

عید الفطر سے قبل بینکوں سے رقوم نکلوانے کے عمل میں تیزی آئی ہے تاہم کیش نکلوانے والے صارفین کہیں اے ٹی ایم کی سست روی سے پریشان ہیں تو کہیں اے ٹی ایم رقم سے خالی ہیں ۔مختلف اے ٹی ایمز پر رقم نکلوانے کی درخواست پر معذرت کے پیغامات سامنے آرہے ہیں۔صارفین کا […]

Read More
معیشت و تجارت

ٓآئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا سالانہ اجلاس مراکش میں ہوگا

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا سالانہ اجلاس اکتوبر کے دوران مراکش میں ہوگا ، اس سے قبل دبئی استنبول ، اور بالی میں دونوں مالیاتی اداروں کے اجلاس ہوچکے ہیں ۔اکتوبر 2026 میں سالانہ اجلاس کیلئے بینکاک کا انتخاب کیاگیا ہے دونوں اداروں کے بورڈ آف گورنرز نے مشترکہ بیان دیتے ہوئے فیصلے […]

Read More
معیشت و تجارت

لاہور میں عید سے قبل گوشت کی قیمت بڑھا دی گئی

لاہور میں عید سے قبل بیف ،مٹن اور چکن کے کوشت کی قیمت بڑھا دی گئی ،مرغی کا گوشت 516 سے بڑھ کر 532 روپے کلو کردیا گیا جبکہ مٹن کی قیمت 1900 سے بڑھ کر 2200 روپے تک ہوگئی ، بیف بڑھا کر 1200 روپے کلو کردی گئی مٹن او ر بیف کی سرکاری […]

Read More
معیشت و تجارت

کاروبار کے آغاز میں ڈالر سستا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے انتہائی سست رفتاری سے جاری ہے ۔گذشتہ روز سستا ہونیوالا ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں مزید ستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 75 پیسے کا ہوگیا ہے گذشتہ روز انٹر بینک میں […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر آج مہنگا ہونے کے بعد سستا ہونے لگا

گذشتہ روز اڑان بھرنیوالا امریکی ڈالر آج اپنی پرواز برقرار نہیں رکھ سکا اور معمولی مہنگائی ہونے کے بعد سستا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر 71 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 71 پیسے پربند ہوا تھاادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہونے […]

Read More
معیشت و تجارت

91 فیصد پاکستانیوں کا مہنگائی کے باعث گھر یلو بجٹ میں گزارا مشکل ، سروے

اسلام آباد: انورے فیصد پاکستانیوں نے روزمرہ اشیاءکی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے باعث نہ صرف ماہانہ گھریلو بجٹ میں گزارامشکل قرار دیا بلکہ اخراجات کیسے پورے کرے اس بارے میں دباﺅ ہونے کا بھی کہا ۔اس بات کا پتا گیلپ پاکستان کے سروے سے چلا جس میں 1100 سے زائد افراد نے ملک […]

Read More
معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات حکومت کی کمائی کا بڑا ذریعہ بن گیا

پیٹرولیم مصنوعات حکومت کی کمائی کا بڑا ذریعہ بن گیا ۔اس وقت پیٹرول کی اصل قیمت 216 روپے 74 پیسے ہے مگر عوام کو 282 روپے فی لیٹر مل رہ اہے وجہ اس کی یہ ہے کہ پیٹرول پر فی لیٹر 73 روپے ٹیکس وصول کئے جارہے ہیں جن میں 57 روپے پیٹرولیم ، لیوی […]

Read More