معیشت و تجارت

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 50پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی، نیپرا نے باضابطہ اعلان کیلئے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا، آئندہ مالی سال کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف 34 روپے فی یونٹ تجویز […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 5878 پوائنٹ بلند

کراچی:ایران اور اسرائیل میں جنگ بندی کے اعلان پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز نمایاں تیزی کے ساتھ ہوا۔ایران کی جانب سے جنگ بندی کے نفاذ کے ساتھ ہی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 5878 پوائنٹ کا اضافہ ہوا جس سے 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 45 پوائنٹ پر پہنچ گیا […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

ریکارڈ پر ریکارڈ قائم! سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا ،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

وفاقی بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے کی تجویز منظور

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں معاشی ٹیم کا اہم اجلاس ہوا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے کی تجویز منظور کر لی گئی۔بجٹ تجاویز کی حتمی منظوری کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی، اس سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے اور گریڈ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی کی خبر جھوٹی قرار

پاور ڈویژن نے بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی کی خبر سے متعلق وضاحت دے دی۔پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی کی خبر سراسر جھوٹی اور گمراہ کن ہے، بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی کی جھوٹی خبر عوام میں بے چینی پھیلانے کی […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ! انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

نئے وفاقی بجٹ کا حجم 17.5 کھرب روپے مقرر کرنے کا تخمینہ

اسلام آباد:نئے وفاقی بجٹ کا حجم 17.5 کھرب روپے مقرر کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔مالی سال 26-2025 کیلئے ایف بی آر ہدف 14.1 کھرب روپے ہوگا، اس سے قبل ایف بی آر ہدف 14.3 کھرب روپے تھا، آئی ایم ایف مشاورت سے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تیار کیا گیا ہے، دفاعی بجٹ، سود […]

Read More
معیشت و تجارت

خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 13 جون کو پیش ہوگا

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے اگلے مالی سال کیلئے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ دے دی۔رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال 26-2025 کیلئے خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ پیش کرنے کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس دوپہر 3 بجے ہوگا۔ محکمہ خزانہ نے سیکرٹری قانون اور خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کو بجٹ سے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

ٹیرف مذاکرات، وزیر خزانہ کا امریکی تجارتی نمائندے سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی تجارتی نمائندے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکا کے تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر کے درمیان ٹیلی […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان

کراچی:: سٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 599 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ کاروباری دن کے […]

Read More