تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 88 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچی:چوتھے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 88 ہزار 019 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 727 […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، 87ہزار کی حد عبور

اسلام آباد: اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے ایک اور نئی تاریخ رقم کر دی۔روباری روز کے آغاز میں 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا تاہم ایک موقع پر انڈیکس 100 پوائنٹس سے نیچے بھی آیا۔ 100 انڈیکس نے دوبارہ مثبت تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 87 ہزار کی تاریخی حد عبور کر […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ، آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 86 ہزار 965 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام […]

Read More
معیشت و تجارت

پاک چین کا 6.8ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ریلوے لائن ون کیلئے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ الگ معاہدے ہوں گے، فیز ون کے تحت 3.2 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ آئندہ ماہ طے پائے جانے کا امکان ہے جبکہ دوسرے فیز کیلئے معاہدے سے قبل فزیبلٹی سٹڈی فرسٹ فیز مکمل ہونے کے بعد ہوگی۔ پہلے فیز میں […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 86 ہزار 733 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان کا آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کی درخواست کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:سالانہ میٹنگز کے دوران وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کریں گے، ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کے دوران کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے وزارت خزانہ نے ورکنگ مکمل کر لی۔ صدر عالمی بینک سے موسمیاتی تبدیلی کے منصوبوں کی فنانسنگ کیلئے منصوبوں پر بات چیت کی […]

Read More
معیشت و تجارت

سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی، عوام پریشان

لاہور: ریٹ لسٹ میں ٹماٹر کے نرخوں میں 7 روپے فی کلو مزید اضافہ کردیا گیا، ٹماٹر کے سرکاری نرخ 110 روپے کلو مقرر کیے گئے ہیں لیکن مارکیٹ میں ٹماٹر 140 روپے کلو تک فروخت ہو رہے ہیں، پیاز کا ریٹ 5روپے کمی سے 125 روپے کلو مقرر ہے لیکں مارکیٹ میں پیاز 150 […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار، انٹربینک میں ڈالر بھی گراوٹ کا شکار

کراچی: کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں 174 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 85 ہزار 411 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا اختتام منفی زون میں ہوا […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں پھر مندی، ڈالر کی قدر میں بھی بدستور کمی

کراچی:کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 85 ہزار 887 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 365 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 86ہزار پوائنٹس کی حد ایک بار پھر بحال

کراچی:کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر سے 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی ۔ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 86 ہزار 407 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر […]

Read More