تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک لاکھ 19 ہزار سے تجاوز

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، پی ایس ایکس ہنڈرڈ انڈیکس آج بھی ایک لاکھ 19 ہزار سے تجاوز کر گیا۔کاروبار ہفتے کے آخری روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس 258 […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان سٹا ک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:سٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار 421 […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی مثبت رجحان

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 973 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کراچی:سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہندرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 321 پوائنٹس […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

حکومت کا آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے اگلے 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اگلے 15 روز کیلیے پیٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا ہے۔ وزرات خزانہ کی جانب سے جاری […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنی کا مطالبہ مسترد

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈنے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی طرف سے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنی کا مطالبہ مسترد کر دیا۔آئی ایم ایف حکام کی وزارت خزانہ اور ایس آئی ایف سی حکام سے ملاقات ہوئی جس دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایس آئی ایف سی […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا تاہم تھوڑی دیر مثبت میں تبدیل ہوگیا، اس کے بعد ایک بار پھر انڈیکس میں شدید مندی کا رجحان برقرار رہا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 700 سے زائد […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

حکومتی معاشی ٹیم اورآئی ایم ایف کے درمیان ایگری کلچر انکم ٹیکس پر مذاکرات

اسلام آباد:حکومتی معاشی ٹیم اورآئی ایم ایف کے درمیان ایگری کلچر انکم ٹیکس پر مذاکرات شروع ہو گئے۔عالمی بینک آفس میں صوبائی حکام، وزارت خزانہ، ایف بی آر کے افراد شریک ہیں، سورن ویلتھ فنڈز ایکٹ میں ترمیم اور ریگولیشنز پر بھی وفد سے مذاکرات شیڈول ہیں، وزارت توانائی اور نیپرا حکام گردشی قرضہ اور […]

Read More
معیشت و تجارت

منافع خور بے لگام، سبزیاں من مانی قیمتوں پر فروخت

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں منافع خوروں نے سبزیوں کے سرکاری نرخناموں کو ہوا میں اڑا دیا۔مارکیٹ میں پیاز کا سرکاری 65 روپے کے بجائے 80 روپے ، ٹماٹر 50 روپے کے بجائے 70 سے 80 روپے اور آلو 55 روپے برعکس 70 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، لہسن 615 روپے کے برعکس […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف سندھ حکومت کی معاشی کارکردگی کا معترف

اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے نے صوبہ سندھ کی معاشی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔ صوبائی سیکرٹری خزانہ فیاض جتوئی کی آئی ایم ایف وفد سے ملاقات ہوئی، آئی ایم ایف نے صوبہ سندھ کی گزشتہ 8 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ سیکرٹری خزانہ نے آئی ایم ایف وفد کو بریفنگ میں بتایا کہ سندھ […]

Read More