پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرچکے : وزیر خزانہ
واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کو پائیداراقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرچکے ہیں، مہنگائی میں کمی، ترسیلات زرمیں اضافے جیسے اقتصادی اشاریے مثبت ہیں، محصولات کے نظام کو مضبوط بنانے کیلئے اصلاحات جاری ہیں۔وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں کیں، وزیرخزانہ کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے […]