روپے کی قدر میں مزید گراوٹ، ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے
روپے کی قدر ہر گزرتے دن کے ساتھ گرتی چلی جا رہی ہے، ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ کرسی کے حصول کے لیے نہ ختم ہونے والی سیاسی جنگ نے ملک کی معیشت کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے، روپے کی قدر میں کوئی دن […]