پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں،امریکا
واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں لیکن ہر ملک کو اپنے حالات کے مطابق فیصلہ کرنا ہوگا۔امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے روس پر تیل برآمد کرنے کے لئے اب تک پابندیاں نہیں لگائیں۔اتحادوں کے ساتھ ملکر مہنگے تیل کے عالمی منڈی […]