معیشت و تجارت

حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ایک سے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن فاضل چینی بیرون ملک برآمد کرنے کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔اٹک ٹن میٹرک ٹن ایک ہزار کلو گرام کے مساوی ہوتا ہے۔اس طرح مل مالکان اور مخلوط حکومت میں شامل اتحادوں کا ا یک اہم مطالبہ پورا کردیا گیا جس کے نتیجے میں جہاں ایک طرف شوگر ملیں چلنے لگیں گی وہیں دوسری جانب ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔یہ فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی زیر صدارت وزارت خزانہ میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا جس میں وزارت نیشنل فوڈ میں چینی کے موجود ہ ذخائر اور نئے شوگر کین کرشنگ سیزن کے آغاز کے تنار میں حکومت کم سے کم ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image