معیشت و تجارت

10ماہ میں ٹیکس شارٹ فال 400 ارب روپے ہوگیا

اسلام آباد: پاکستان کا ٹیکس شارٹ فال رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران400 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔کرنسی کی گراوٹ اور منی بجٹ کے باجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو اس دوران محض 5.62 ٹریلین روپے ہی جمع کرسکا ہے، اور400 ارب روپے کے خسارے کے ساتھ 6.02 ٹریلین روپے کا ہدف حاصل […]

Read More
معیشت و تجارت

کاروبار کے آغاز میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہوگیا ، گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رحجان سامنے آیا ہے ۔پاکستان اسٹاک […]

Read More
معیشت و تجارت

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہاہے۔آئل کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم منئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے لیٹر کمی متوقع ہے ، آئندہ ماہ کی پہلی تاریخ سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے لیٹر تک کمی کا تخمینہ […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر معمولی مہنگا

امریکی ڈالر گذشتہ روز کبھی مہنگا اور کبھی سستا ہونے کے بعد آج کاروبار کے آغاز میں معمولی مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر گیارہ پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج […]

Read More
معیشت و تجارت

چینی کی قیمت 98 روپے82 پیسے کلو مقرر کردی گئی

شوگر ایڈ وائزری بورڈ کی سفارش پر وزارت خوراک وزراعت نے چینی کی قیمت مقرر کردی ۔ملک بھر میں چینی کی پرچون قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی قیمت میں 14 روپے 58 پیسے سیلز ٹیکس شامل ہوگا۔چینی کی فی کلو […]

Read More
معیشت و تجارت

عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر آج سستا

اسلام آباد: عید کی چھٹیوں کے بعد انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 30 پیسے کا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 30 پیسے کا ہوگیا ۔عید کی چھٹیوں […]

Read More
معیشت و تجارت

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد: سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے مارچ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروادی۔ڈسکو صارفین کیلئے بجلی 1 روپے 17 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے ، سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا 3 مئی کو سماعت کریگی۔دوسری […]

Read More
معیشت و تجارت

ایف بی آر بقیہ مہینوں میں اہداف پورا کرنے کی کوشش کرے ، وزیر خزانہ

اسلام آباد: ڈار نے ہدایت کی ہے کہ ایف بی آر مالی 2022-23 کے بقیہ مہینوں میں اپنے اہداف پورا کرنے کی کوشش کرے ۔ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایف بی آر کی ریونیو کارکردگی پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں معاونین خصوصی طارق باجوہ ، طارق محمود پاشا اور چیئرمین ایف بی آر نے شرکت […]

Read More
معیشت و تجارت

جاپان کے بعد چین کاریں ایکسپورٹ کرنیوالا دنیا کاسب سے بڑا ملک بن گیا

جاپان کے بعد چین کاریں ایکسپورٹ کرنیوالا کا سب سے بڑا ملک بن گیا چین نے کاریں برآمد کرنے میں 2021 میں امریکا اور جنوبی کوریا اور 2022 میں جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔جنوری سے مارچ کے دوان چین نے دنیا بھر کو تقریباً 10 لاکھ کاریں برآمد کیں جو گذشتہ سہ ماہی سے […]

Read More
معیشت و تجارت

کوئٹہ : عید پر گوشت اور سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

کوئٹہ میں عید الفطر پر گوشت اور سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ۔ شہر میں مرغی کا گوشت 700 روپے کلو فروخت ہورہاہے مٹن کی فی کلوقیمت 2 ہزار روپے تک جاپہنچی ہے جبکہ بغیر ہڈی کا بیف کا گوشت 1100 روپے کو میں فروخت کیاجارہاہے ۔کوئٹہ میں ٹماٹر ، پیاز اور آلو […]

Read More