معیشت و تجارت

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد: سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے مارچ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروادی۔ڈسکو صارفین کیلئے بجلی 1 روپے 17 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے ، سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا 3 مئی کو سماعت کریگی۔دوسری جانب کے الیکٹرک پہلے ہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کراچکی ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی 4 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image